جب بھی میں بلوچستان کے پہاڑوں میں پاکستان کا قومی ترانہ کا سروز بجاتا ہوں ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے لیے جتنے بھی شہداء شہید ہو چکے ہیں ان کی تمام روحیں میرے ساتھ بیٹھ کر سر روز سن رہے ہیں ۔۔🌹🇵🇰
خاوند بخش بلوچ
کس نے کہا #بلوچستان کی فضاؤں میں خوف ہے ؟
کس نے کہا یہاں 14 اگست کے #جشن کا جوش نہیں؟
ذرا دیکھیے اس منظر کو #سبز ہلالی پرچم 🇵🇰کے لیے یہ تڑپ، یہ جنون اور یہ بے تابی!
ہر ہاتھ آگے بڑھ رہا ہے، ہر زبان سے ایک ہی پکار ہے: "یہ پرچم مجھے دیں!
پاک سرزمین کے لیے قوم اپنے عشق کی تجدید کر رہے ہیں۔
سن لو ہمارا دشمن ! یہی بلوچستان کا اصل چہرہ ہے یہی ہمارا سچا #بلوچستان ہے…
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
The official match ball for the FIFA World Cup 2026 was made in Sialkot, Pakistan, a city that produces around 70% of the world’s footballs. From hand-crafted expertise to cutting-edge technology, Pakistan’s football industry has been at the heart of the global game for the last four decades
اسرار خان کاکٹر بلوچستان سے ھے
آکسفورڈ مباحثے میں مودی کی مٹی پلید کر رہا
اس نے ہندوستان میں مسلمانوں پر ظلم و ستم، اور بلوچستان میں BLA اور TTP جیسی پراکسیوں کو نئی دہلی کی حمایت پر سخت تنقید ��ی
پاکستان کے مضبوط موقف کا دلیرانہ دفاع کیا
مسجد ہے ، اللہ کا گھر ہے ، معصوم فرشتوں جیسے بچے خوش ہو رہے ہیں۔ مسکرا رہے ہیں۔ اللہ اس مدرسے کے مہتمم اور ناظم کو خوش رکھے جنہوں نے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے خود کو “تماشا “ بنایا ۔ چھوٹے مدارس کے پاس گراؤنڈز ہیں او�� ناہی بچوں کو تفریح مہیا کرنے کے لئے پیسے ہیں۔ ایسے میں اس قسم کی سرگرمیاں کر کے وہ والدین سے دور ، اپنے گھروں سے دور بچوں کو خوش رکھتے ہیں۔ اگر کسی کو معلوم ہو کہ یہ ویڈیو کہاں کی ہے۔ مجھے ضرور بتائیں۔
#sabookhsyed #foryoupage #foryoupage