صارفین کی جانب سے مختلف پوسٹس اور تبصروں میں یہ مؤقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ چاغی سے منتخب ایم پی اے میر صادق سنجرانی اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کی عوام سے مسلسل دوری نے عوام میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔
عوام دوست لیڈر اپنے عوام کے درمیان
دالبندین: سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے عوام کے درمیان مرکزی عیدگاہ میں نمازِ عید ادا کی۔

دالبندین۔بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنما حاجی میر عنایت اللہ خان نوتیزئی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں شہید میر عبدالقدوس خان سنجرانی کے صاحبزادے اور میر عبدالخالق سنجرانی و عبدالصمد خان سنجرانی کے بھائی مرحوم عامر خان سنجرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دالبندین۔ پریس ریلیز بابائے چاغی پینل۔ معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاک افواج نے ناپاک دشمن ہندوستان کو عبرتناک شکست دے کر پوری دنیا پر یہ ثابت کردیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہاتھوں میں ہے
دالبندین نوتان آفس
سابق صوبائی وزیر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی صاحب اور بابائے چاغی پینل کے سرکردہ رہنما چیرمین میر فیصل جان نوتیزئی صاحب
نوکنڈی اسپتال میں زخمی زمین پر تڑپتے رہے 💔
نہ بستر، نہ سہولیات، نہ کوئی پرسانِ حال!
اور ایم پی اے چاغی میر صادق سنجرانی وزارتِ اعلیٰ بلوچستان کے خواب دیکھ رہا ہے، جبکہ اس کے آبائی شہر نوکنڈی کے اسپتال کا حال ہم سب کے سامنے ہے۔کیا یہی عوامی خدمت ہے؟
#Chagai#NokKundi#Balochistan