@HamidMirPAK میر صاحب ہمارے استاد محترم اسلام آباد ایک مدرسے میں پڑھاتے تھے دو جون سے غائب ہیں
بہت ہی شریف سادہ مزاج متقی پرہیزگار انسان تھے
مہربانی کرکے ان کے بارے میں بھی آواز اٹھائیں
جزاک اللہ
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
جس وقت آپ یہ الفاظ پڑھ رہے ہیں، پاک فوج سیالکوٹ کے محاذ سے بھارت کے کافی اندر تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایل او سی پر ایک سو چوبیس بھارتی چوکیوں پر ہمارا قبضہ ہے، اور ہم جب چاہیں بارہ مولا کو گھیر سکتے ہیں۔ درجنوں بھارتی فوجی جنگی قیدی بن چکے ہیں۔
@Wabbasi007 شہباز شریف نے اپنے سابقہ ادوار میں کئی بے گناہ لوگوں کو پولیس مقابلے میں مروایا اور پولیس مقابلہ شہباز کی حکومت کی پالیسی ہوا کرتی تھی اس پر کئی لوگ بیان بھی دے چکے ہیں
ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، جو بولتے ہیں، جو قدم اٹھاتے ہیں، وہ محض جذبات یا وقتی جوش کا نتیجہ نہیں ہوتا۔ ہماری ہر مہم، ہر مصلحت، ہر مؤقف، ہمارے بڑوں کی نگاہ میں ہوتا ہے، ان کی رہنمائی، ان کی تنقید، ان کی دعائیں ، ہمیں صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتی ہیں۔
ہم سوشل میڈیا پر جو بھی مؤقف اپناتے ہیں، وہ صرف ذاتی رائے نہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ سوچ کا عکس ہوتا ہے۔
الحمدللہ! فواد چودھری کے خلاف ہماری حالیہ مہم نہ صرف کامیاب رہی بلکہ ہمارے پیر و مرشد حضرت مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیشہ کی طرح خود اس مہم کو بغور ملاحظہ فرمایا۔
اور آج ان کی طرف سے ملنے والا شاباشی کا پیغام ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
یہ پیغام نہ صرف ہماری محنت کا صلہ ہے بلکہ یہ واضح ثبوت بھی ہے کہ ہم اکیلے نہیں۔ ہماری پشت پر وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کی نظر میں ہماری ہر حرکت ہے، جو خاموشی سے ہماری اصلاح بھی کرتے ہیں ۔ اور وقت آنے پر ہماری پیٹھ بھی تھپتھپاتے ہیں۔
یہی وہ نسبت اور وہ سرپرستی ہے جوہمیں راستے میں بھٹکنے نہیں دیتی بلکہ ہر قدم پر سہارے کا احساس دلاتی ہے۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #karboghashreef
#digitalwarfare #FawadChaudhry
اطلاعات ہیں کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کی مخلوط حکومت واشنگٹن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جند لمحے چند گھڑیاں چند ساعتیں ہیں، ان کو ضائع مت کیجئے۔
آصف زرداری، شہباز شریف اور جرنیل عاصم منیر سے اپیل۔
@Aafiamovement@AltafShakoor1@CliveSSmith@FowziaSiddiqui
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو معافی نہ مل سکی،افسوسناک۔
آصف زرداری، شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر میں سے کسی نے بھی رخصت ہونے والے امریکی صدر بائیڈن کو فون کال نہیں کی۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دستیاب تما آپشنز کیساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
@Aafiamovement@AltafShakoor1@FowziaSiddiqui
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی، اس موقع پر مولانا نے پاک افغان تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا، جب پاکستان کا وفد افغانستان میں موجود تھا اس وقت حملہ کیوں کیا گیا؟ اسٹیبلیشمنٹ کو سوچنا چاہئے کہ پہلے ان کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں تھا آج ان کے حق میں کوئی بات سننے کو تیار نہیں !!!