رات گئے اویس یونس ایڈووکیٹ کے گھر مبینہ طور پر گھس کر ان کے بڑے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ ان کی 65 سالہ بزرگ والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔ پھر ان کے بہنوئی کے گھر جا کر بھی بڑے بھائی کو مارا گیا اور جاتے ہوئے گھر کا DVR اور تمام موبائل فون لے جانے کا الزام ہے۔
یہ سب ایک ایسے وقت میں ہوا جب اتوار کو اویس یونس ایڈووکیٹ کے والد کا چہلم ہے۔ ایک سوگوار خاندان کے ساتھ ایسا سلوک انتہائی افسوسناک ہے
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
🎖️ نوکری یا جہاد؟ تنخواہ قوم دیتی ہے
General sahib kehte hain wardi naukri nahi jihad hai… Tirah walon se kaha tha sirf do mahine, aaj dasvan mahina hai.
تنخواہ قوم دیتی ہے، اور وعدے قرض ہوتے ہیں۔
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، شرم کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ رسول کا نام لیکر بھی جھوٹ بولتے سے باز نہیں آتے
دنیا میں کوئی بھی فوج مذہب کو اسطرح استعمال نہیں کرتی جسطرح پاکستان کی فوج استعمال کرتی ہے ۔ انکی ہر چیز میں اتنی ملاوٹ اور دو نمبری ہے کہ ہر بات میں پہلے سیاست کرتے ہیں پھر اپنا کام ۔ اور تو اور کام بھی وہ جس میں دو نمبری کا سہارا لیتے ہیں، اب کوئی ان سے پوچھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے کا کیا کام ہے کہ وہ عوامی اجتماع میں کھڑا ہو کر بتاتا پھرے کہ ہم اللہ رسول کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں ؟! اگر تم اتنے ہی اللہ رسول کے پابند ہوتے تو تمھارا عمل خود اس بات کی گواہی دیتا اسے سرے عام جتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
The unannounced arrival of a medical team at Adiala Jail on 8 November 2026 only deepens serious concerns regarding the condition of former Prime Minister Imran Khan.
State authorities and Army Chief General Asim Munir cannot hide behind controlled visits and institutional silence. The public demands full transparency, clear answers, and immediate access to independent medical professionals.
Stop the secrecy. Provide transparent medical access now.
#ShiftKhanToHospitalNow
علامہ اقبال کی بہو کو گھسیٹنے، مارنے اور تذلیل کرنے کے بعد عسکری فارم 47 حکومت آج 9 نومبر کو 'اقبال ڈے' منا رہی ہے، انتہائی کوئی گھٹیا ترین، بے شرم اور ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے مطمئن بیغیرت ہیں!
#PakistanUnderMartialLaw https://t.co/rvlTp8z96w
اگر کسی ممبر کو پولیس نے نہیں اٹھایا تو پھر ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو اٹھانے والے ڈی ایس پی اعجاز خان کا تعلق خیبرپختونخواہ پولیس سے ہے یا نہیں؟
یہ وردی میں ملبوس لوگ پھر کون ہیں؟
@KP_Police1
آئی جی کے پی جنہوں نے ملک کی واحد پیشہ ور پولیس فورس کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی ناکامی (جس دہشتگردی کو رجیم چینج کے بعد ان کے ہینڈلرز واپس لائے) کا ذمہ دار ��ب ’’سمبولک سپورٹ‘‘ نہ ملنے کو ٹھہرا رہے ہیں۔
آخر وہ سمبولک سپورٹ کی توقع کیسے کر سکتے ہیں، جب پوری پولیس فورس صوبے کے منتخب نمائندوں کے خلاف متحرک کر دی گئی ہے؟ جب خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے؟ جب پولیس فورس منتخب حکومت اور پورے خیبر پختونخوا کے صوبائی جرگے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنے کے بجائے بند کمروں میں بیٹھے ایسے افراد کی مرتب کردہ پالیسیوں پر عمل کر رہی ہے جنہیں پاکستانی عوام کی کوئی فکر نہیں، بلکہ وہ محض اپنی اہمیت بڑھانے کے لیے جان بوجھ کر بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں؟
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ ر��جعون۔۔
Luxury jets for Maryam Nawaz and Asim Munir while the nation going further into poverty. What a vision by the dictators of our times. Ruining the Nation, one jet at a time!