میرے ملک کی باتیں ہی نرالی ہیں - فوجی بزنس مین بن گئے ہیں ، بزنس مین سیاستدان بن گئے ، سیاستدان ٹاوٹ بن گئے اور عوام مصروف ہے کہ آخر لڑکی بکرا کھاتی کیسے لگے گی؟
آئے روز کوئی نہ کوئی سانحہ ہو جاتا ہے مگر سب مطمئن ہیں کیونکہ ابھی کسی اور کیساتھ ہو رہا ہے اپنے ساتھ نہیں۔
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
پاکستان کی تاریخ میں یعنی 1947 سے لے کر آج تک کسی بھی سیاستدان اور خاص کر ایک سابق وزیر اعظم کو جیل میں اتنے برے اور بدتر حالات میں نہیں رکھا گیا ہے جتنا ایک سابق وزیر اعظم اور ایک قومی ہیرو عمران خان صاحب کو 78 سال کی عمر میں رکھا گیا ہے جو ظلم کی ایک نٸی مثال ہے۔
پچھلے 10 دن سے پورے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے۔ صرف موبائل انٹرنیٹ نہیں ہر طرح کا انٹرنیٹ بند۔ بینک نہیں چل رہے، ATM نہیں چل رہی، ایزی پیسہ اور موبائل بینکنگ نہیں چل رہی۔ لوگ موبائل پیکج اور کریڈٹ تک نہیں خرید سکتے۔ نہ ہسپتال کھلے ہیں، نہ میڈیسن مل رہی۔ سبزی، فروٹ اور اشیائے خوردونوش پاکستان سے نہیں آ رہی۔ ریاست نے ایک عوامی احتجاج کیلئے خود سے آزاد کشمیر کے لوگوں کو پتھر کے دور میں دھکیل رکھا ہے۔
آزاد کشمیر چھوٹا علاقہ ہے۔ یہاں شرح خواندگی جتنی زیادہ ہے اتنے ہی روزگار کے مواقع کم۔ سرکاری نوکری اور سارا پرائیویٹ سیکٹر مل کر بھی جابز نہیں دے سکتا۔ مجبوراً لوگ پاکستان اور بیرون ملک کا رخ کرتے ہیں
10 دن کی انٹرنیٹ بندش نے ہزاروں لوگوں کی آن لائن جابز، فری لانسنگ، آن لائن کلاسز سب کچھ ختم کر دیا ہے۔ 10 دن غائب رہنے والوں کو کون جاب یا کام دے گا؟ اور ابھی پتا نہیں کتنے دن ہفتے یا مہینے لگنے ہیں۔
ریاست کا کام لوگوں کو روزگار دینا ہوتا ہے، یہ کیسی ریاست ہے جو عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کو عین عبادت سمجھتی ہے؟
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨
Wake up Pakistan 🚨
Save Imran Khan 🚨 #EndKhansIsolationNow
عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر تنقید کرنے والے انصار عباسی اب اس وقت بالکل مطمئن ہیں۔ بے شک اس بجٹ کے بعد غریب دو وقت کی روٹی بھی نہ کھا سکے، لیکن اس بدبخت اور بےغیرت شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وجاہت سمیع
#pakistan@Wajahat_PTI_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
اے میرے رب! جس طرح تو نے اپنے نبی یعقوبؑ کو صبر و امید کے ساتھ سلامت رکھا، اسی طرح ہمارے قائد عمران خان کی حفاظت فرما اے اللہ! اسے ہر ظالم، فتنہ پرور اور بدخواہ کے شر سے محفوظ رکھ ۔
یا رب العالمین! سچائی اور انصاف کی اس جدوجہد میں اسے کامیابی اور عزت نصیب فرما۔ آمین۔
خیبر پختون خواہ میں حکومت
قومی اسمبلی میں اپوزیشن
سینیٹ میں اپوزیشن
پنجاب میں اپوزیشن
سندھ میں اپوزیشن
کشمیر میں اپوزیش
پانچ سو پارلیمنٹرینزز
ایک ہزار سے زیادہ ٹک ہولڈرز
70 ہزار عہدے دار
رہائی کا لائحہ عمل دو ورنہ عہدے چھوڑ دو
🚨Repost, copy, post it again
کراچی کی 21 سیٹوں میں سے 19 سیٹیں تحریک انصاف جیتی حیدرآباد سے سیٹیں تحریک انصاف جیتی لیکن سب کی سب چھین لی گئیں یہ وہ نظام ہے جس کے ساتھ تحریک انصاف لڑ رہی ہے ۔
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!!
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے-
جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔
نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔
یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں-
صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔
کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا-
سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے-
بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
اس ویڈیو کو ان دو عظیم اداکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضرور Repost کریں
اداکار اعجاز اسلم اور عدنان صدیقی نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کے لیے جاتے ہوئے، دونوں کی اچانک ملاقات ہوئی تو دونوں کی منزل ایک ہی تھی،
یہ لوگ عمران خان کی cause کے لیے کام کر رہے ہیں۔۔ قوم کا سیلوٹ ہے آپکو