مزدوروں کے عالمی دن کی بہت بہت مبارکباد کارکن ایک قوم کی پوشیدہ ریڑھ کی ہڈی ہیں جو صرف ان کی وجہ سے مضبوط کھڑے ہونے کے قابل ��یں
ان تمام محنت کشوں کو سلام جو اپنے خاندان اور معاشرے میں امن اور استحکام لانے کے لیے ہر دن انتھک محنت کرتے ہیں۔
@ManzoorPashteen
باجوڑ کے ابوبکر کو فورسز نے دوران حراست تشدد کر کر کے قتل کر دیا ہے۔
اس کے خلاف باجوڑ میں احتجاج جاری ہے
پی ٹی ایم PTM اس ظلم کے خلاف جاری اس احتجاج کا بھرپور ساتھ دیگی۔
#StopStateTerrorism
میرے بابا کو پاکستانی ریاست نے قتل کیا ہے؛
ہم ایسی قاتل ریاست میں کیوں رہیں؟
سندھ اپنا الگ فیصلہ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے؛ سورٹھ لوہار
#StateKilledHidayatLohar
الحمدلله تر دې دمه مې ټولي لیکنې او ژباړې په خپله مورنۍ ژبه پښتو کړي دي
ان شاءالله چې په راتلونکې کې به هم تر خپل وس او توانه اځه کوم چې پښتو ووایم پښتو ولیکم پښتو وپالم
#justice4pashtunmother
نصیرآباد نيوز الرٹ؛
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کے والد ہدایت لوہار کو آج صبح نصیرآباد میں پاکستانی ایجنسیوں نے 3 گولیاں مار کر شہید کردیا ۔
یاد رہ�� کہ ہدایت لوہار 17 اپریل 2017ع سے جولائی 2019ع تک جبری لاپتا رہے ہیں۔
#StatKilledHidayatLohar