پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا 110 فیصد کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے، کشمیریوں کے ایشو کو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
یہ نظام پورے پاکستان کے لئے بدترین بُرا خواب ثابت ہورہا ہے۔ آزاد کشمیر میں ڈائیلاگ کی پالیسی نہ اپنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ انا کے پہاڑ پر بیٹھ کر فیصلہ کرنے والے اِس حساس ترین علاقے کو اپنے خبطِ عظمت کی نذر کرنے سے باز آجائیں۔ اب بھی وقت ہے، عوامی امنگوں کا احترام کیا جائے۔
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ
سرمایہ کاری میں کمی
لگاتار برین ڈرین
تجارتی خسارے کے نئے ریکارڈ
قرضوں کی تاریخی بھرمار
مہنگائی کا شدید بوجھ
لیوی اور اضافی ٹیکسز کے نام پر ڈکیتی
اور بھی کئی ترجیحی کمالات ہیں آپکے
" تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔ " ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
علیمہ خان کی قوم سے اپیل 🚨🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی
طبی سہولیات کی عدم فراہمی
کتابوں اور ادویات پر پابندی
پرامن احتجاج پر سٹریٹ فائرنگ کے احکامات
کشمیریوں کا قتل عام
دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کا تمسخر
اکانومی تباہ
مہنگائی کا جن بے قابو
ووٹ چوری اور سینہ زوری
تین سال ہو گئے، نظام بیانیہ بن کر نہیں دے رہا۔ برہنہ کھڑا ہے مگر طاقت کے بل بوتے پر ڈھیٹ بنا ہوا ہے۔
یہ تمام آرڈر عاصم منیر دے رہا ہے!
#ذہنی_مریض
#WhereIsImranKhan
جب آپ لیڈر کے ساتھ ایک عرصہ گزار لیں تو لیڈر کو پتہ چل جاتا ہے، کہ کونسا کارکن جھکنے والا ہے اور کونسا نہیں جھکے گا،
مراد سعید اُن بچوں میں سے ہے جو کبھی بھی نہیں جھکے گا،
اس لیے عمران خان نے اسے رو پوشی اختیار کرنے کا حکم دے دیا تھا، بیرسٹر شہزاد اکبر