Soldier || Worker || Ex-Governing Member & General Secretary PTI District RWP || Chairman RWMC || Ex-Candidate NA59 || Member of National Council PTI Pakistan.
قوم خصوصاً خیبرپختونخوا کےعوام کے نام میراخصوصی پیغام! سب لوگ سیدھا ولی انٹرچینج پہنچیں جہاں سےایک بہت بڑےقافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے
روانہ ہوں گے، انشاءاللہ
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہمارے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکہ کے امپورٹڈ حکومت کو 6 دن کا وقت دے دیا ، اسمبلی توڑ کر الیکشن کروانے کا۔۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#حقیقی_آزادی_مارچ
Requesting those living in the F-6 and G-6 area, to please come forward and help protestors. Give them water or something to drink. There has constantly been heavy tear gas shelling. but people are still here. Salute their spirits
#حقیقی_آزادی_مارچ
Urgent SOS Call
اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔
اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں
وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
معصوم انسان کی جان لے کر بھی سیاست۔ بغیر وارنٹ کے ایک اہلکار کو کس نے اکسایا کہ آدھی رات کے بعد ایک ریٹائرڈ فوجی کے گھر میں بغیر وارنٹ اور آگاہ کئے پھلانگ جائے۔ عدالت نے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا تو قتل کس کے سر ہوگا؟
رات جو ریاستی دہشتگردی ہوئی، اسکے بعد اُن جعلی انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئنز کے چہرے قوم پہچان لے جنکے ہونٹ سِلے ہوئے ہیں۔الحمد اللّہ ہمیشہ ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی چاہے وہ جس حکومت میں ہوا، PTI دور میں بھی ہر غلط کام پر میری آواز پہلی آواز رہی۔ظلم پر خاموشی ظلم کا ساتھ ہے
معزز عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ ہمارے جمہوری اور آئینی حق پر بندش کا نوٹس لیں - پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے - #حقیقی_آزادی_مارچ مکمل طور پر پر امن ہے مگر حکومت ایک غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کر رہی ہے انشاء اللہ آزادی مارچ ہو گا - پاکستان ذندہ باد
اس قتل کا ٹرائیل ہو گا آپ کے خاندان کے جرائم میں ایک اور اضافہ ہوا ہے، پولیس کو غیر قانونی ریڈ کے لئے اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے آدھی رات کو سابق فوجیوں کے گھر زبردستی داخل ہوں وہ کیا کریں گے ان کا ردعمل کیا ہو گا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#حقیقی_آزادی_مارچ