ایٹم بم اور انواع و اقسام کے میزائلوں سے لیس ملک کے مستقبل کے معمار پیٹ کی آگ نہ بجھنے کی وجہ سے تعلیم حاصل نہ کر پائیں گے۔
شکریہ منی لانڈرر سیاستدانوں کا کرنا ہے یا قابض ڈفر جرنیلوں کا؟
اشتہارات پر ڈالرز خرچ کر کے عز�� بحال کروائی جا رہی ھے 😂
پاکستانیوں کے حصے کے کھربوں روپے کا بجٹ اسی بھاڑ میں جھونکا جا رہا ��ے، اور یہ بےشرم بےغیرت ایسے ہیں کہ یہاں بھی کمنٹس سیکشن بند رکھتے ہیں۔
👇 #فوجیاں_دی_پین_بانہوں_میں 👇
@SistersinArms78
محرم کی روایت آج بھی برقرار ہے
راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں خوراک اور ادویات پہنچنے سے روکنے کیلئے سڑکوں پر خندقیں کھود کر راستے بند کر دیئے گئے۔
اس کی وجہ سے راولاکوٹ شہر کے باسی بھی جلد قحط کا شکار ہونے والے ہیں
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
مجھے کامل یقین ہے کہ اس غمزدہ والدہ اور بہن کی بددعا ضرور قبول ہوگی۔ اس کا بیٹا اور بھائی تین سالوں سے ناحق قید ہے۔
جب مظلوموں کی بددعائیں قبول ہوتی ہیں تو کشش ثقل اپنے مدار سے باہر اڑتے جہاز نیچے زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے۔
گلگت بلتستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد پورے خطے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کلیدی راستوں بشمول زیرو پوائنٹ سے بابوسر تک سڑک اور شاہراہ قراقرم کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا، سیاح 24 گھنٹے تک KKH پر پھنسے رہے اور باہر نکلنے کا کوئی واضح راستہ نہیں تھا۔
یہی سوچ پاکستان کے عوام کیلیے کیوں نہیں ہے؟؟ یہ بھی انسان مسلمان ہیں حرام جانور نہیں، یہی خیال نو مئی 26 نومبر، مریدکے آزاد کشمیر گلگت سکردو میں بھی آجانا چاہئیے تھا
اگر فائلیں کھلیں تو سب سے اوپر فائل فیصل واوڈا کی ہو گی،
(اختیار ولی)
یہ ملک ایسے ہی کھلی بےغیرتی ڈھٹائی اور بےشرمی سے چلایا جا رہا ھے
سبھی کو ایک دوسرے کی فائلز کا پتہ ھے
چودہ سو سال بعد بھی مسلمانوں کے پاس دینے کیلئے "صرف ایک حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی مثال ہی ھے " 🤣
اس کے بعد کے مسلمان عدل، انصاف اور گڈ گورنس قائم کیوں نہ کر سکے؟
کیا عمر کا خدا کوئی اور تھا اور تمہارا خدا کوئی اور ھے؟؟؟؟
سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات کی میزبانی کا دعوٰی کرنے والا پاکستانی وزیراعظم یہ نہیں جانتا کہ دستخط کرنے ��ی تقریب کا مقام جینوا نہیں بلکہ ایک دوسرا شہر"برجن اسٹاک" ھے 🤣😂
کوٹھے کی وہ مشینیں جن سے لوگ اپنے بستر گرم کروایا کرتے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر ان سے اپنا او�� اپنے ادارے کا بیانیہ گرم کروا رہا ھے 😂🤣
لکھ اوئے مؤرخا یدی دیا 📝 🤣
@OfficialDGISPR