محسن نقوی کے مطابق “فیلڈ مارشل نے چیف ایرانی کارکو کو کہا کہ آخرت میں میری گواہی دینا کہ میں نے ایک جان بچانے کی بھی کوشش کی ہے”
منافقت کی کوئی حد مقرر نہیں!
گواہی تو ۹ مئی کے بےگناہ لوگ اس ذہنی مریض کے خلاف دیں گے، گواہی تو 26 نومبر کے شہداء اس کے خلاف دیں گے، گواہی تو پورا پاکستان دے گا کہ کیسے اس یزید وقت نے اپنی مدت ملازمت کی توسیع کی خاطر ۲۵ کروڑ کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔
سہیل آفریدی صاحب، ایک بات آپ اور مزمل اسلم اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ #پہلے_خان_پھر_بجٹ والا معاملہ non-negotiable ہے!
آپ لوگوں نے دانستہ یا نادانستہ واردات ڈالی تو پھر آپ کے ساتھ وہی ہوگا جو گنڈاپور کے ساتھ ہوا.
شہزاد اکبر کے سوالات کے جواب دیں!
@SohailAfridiISF@ShazadAkbar
@ExpressNewsPK پاکستانیوں کے خون کی قدر نہ پاسپورٹ کی۔
آسٹریلوی پاسپورٹ نے ان کو کیسے بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا ہے، ہزاروں پاکستانی ماردئیے کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی جوابدہی نہیں۔
پاکستان میں پاکستانی ہونے بڑی بھی کوئی بدقسمتی ہو سکتی ہے؟
۔۔۔ وطن کی مٹی گواہ رہنا
خان صاحب سے سائن ہوے وکالت نامے یہاں نہیں پہنچے اور پھر ایک دوبارہ پیشی ڈال دی گئی ہےـ انصاف پاکستان میں نایاب ہو چکا ہے اگر عمران خان کو انصاف نہیں مل سکتا تو غریب آدمی کو کیا انصاف ملے گا ـ ادھر سے ایک بجٹ جس میں عوام کے لیے کچھ نہیں اور ادھر سے انصاف جو کہ تہ بالا برباد ہو چکا ہے۔
عون عباس بپی
@AonAbbasPTI
عمران خان کا مسئلہ ایسا ہے کہ اُس کے دشمن کم ظرف ہیں- اصل میں خطرہ عمران خان سے ہے اور جیل میں اس کی بیوی کو ڈال رکھا ہےـ
کوئی بھی اچھا خاندانی دشمن ہوتا کبھی دشمن کی عورتوں کو بیچ میں نہیں گھسیٹا کرتا، مگر !
#ReleaseImranKhan
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے
@PeaceMaple23@tayyabarajah good people in military? wth!
if there were any, they must all be dead. don't expect anything from these sons of bitches who have been executing asim munir's orders, killing pakistani sons of the soil.
May Allah give pakistanis courage to stand against this tyrant milit junta 🤲
ملک گیر تحريک كا مكمل لائحہ عمل اسی بفتے ييش كيا جائیگا۔پانچ اكست كو ميرى ناحق قيد كو پورے 2 برس مكمل بو جائيں گے۔اسی روز بمارى ملک گیر احتجاجى تحريک كا نقط عروج بوگا
دو ٹوک پيغام دے ربا ہُوں كہ تحريک انصاف كاجو عہدیدار اس تحريک كا وزن نہیں اٹھا سكتا وه ابهى سے الگ بو جائے۔
جن لوگوں نے ان کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔
عمران خان۔
بارہ سیٹوں کو ایک منٹ سے پہلے ختم کرنا چاہیئے۔۔یہ پولیٹیکل انجینئرنگ ہے۔۔اۤپ یہاں پر لوگ منتخب کرتے ہیں اور وہاں(اۤزاد جموں کشمیر) کی حکومت تبدیل کرتے ہیں۔ ایک بار کراچی سے ایم کیو ایم کا بندہ منتخب ہو کے وہاں وزیر رہا۔۔۔ایک فیک سا پراسس ہوتا ہے اور 12 لوگ منتخب ہوجاتے ہیں۔۔ان 12 لوگوں کی قسمت کا فیصلہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ کون کرتا ہے اور انکے ذریعے اۤپ وہاں کی حکومت تبدیل کریں: شفقت اعوان
@AUKhanOfficial1@ShafqatAwanPTI
گوجرانوالہ کے 51 بے گناہ قیدی جنہیں محض عمران خان کی حمایت اور اپنے جمہوری حق کے استعمال پر غیر انسانی حالات میں قید و بند رکھا ہوا ہے۔
ان کی اپیلیں آج تک سماعت کی منتظر ہیں۔ 50 بے گناہ اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں جبکہ ایک کارکن انصاف کا انتظار کرتے کرتے شہادت کا رتبہ پا چکا ہے۔
ذہنی مریض عاصم منیر کے زیرِ سایہ قائم یہ جبر، سیاسی انتقام اور عوامی مینڈیٹ کو دبانے کی پالیسی تاریخ کے سیاہ ترین باب کے طور پر لکھی جائے گی۔ ظلم کے سہارے کھڑی حکومتیں زیادہ دیر قائم نہیں رہتیں؛ قوم اپنے اسیروں کو کبھی نہیں بھولے گی، کیونکہ حق کو زنجیروں میں جکڑا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
#ReleasePoliticalPrisoners
#FascismUnderAsimLaw
میرا وہ لیڈر جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا جب آپ نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو ہمارا دل دکھتا ہے،جس نے کرونا میں ملک کو چلایا، جس نے غریب کو مفت علاج دیا، آپ نے سائفر کے آتے اُس کو چلتا کیا۔
ایک گھنٹہ رہ گیا تھا جنگ پھر شروع ہونے والی تھی فیلڈ مارشل نے چیف ایرانی کارکو کو کہا کہ آخرت میں میری گواہی دینا کہ میں نے ایک جان بچانے کی بھی کوشش کی ہے جس پر ایرانی چیف ہل کر رہ گئے: محسن نقوی
نوسر بازی میں حرامی ایک سے بڑھ کر ایک ہے اس رجیم میں
@Waqarkhan@Hassan_99599 ان مردود جہنمی کتوں کی گواہیاں تو پہلے ہی پہنچ چکی ہیں، بس ان خنزیروں کو موت آئے پھر مزے شروع قیامت تو آتے آتے آئی گی، اس سے پہلے بہت کچھ ہونا ہے ان خبیثوں کے ساتھ۔
انشاءاللہ
What General Bajwa and General Asim Munir have done with their institution is the most cruel and most expensive thing:
They have taken away their pride and credibility. These things might be intangibles but someone’s ability to take pride in their identify is the most prized thing for individuals. These Generals have stripped that from their people, which is very cruel and perhaps unforgivable by the victims and the Nation who once adored them.
People of Pakistan (within the country and the ones living abroad) are still in shock because of the letdown they have been witnessing since April 2022.
The fascism and injustice must stop asap! Nobody likes hating and giving ill wishes, there is a lot of power in love … May Allah guide them and fascism ends in our beloved country. Pakistan Zindabad!
#ReleaseImranKhan