I am Unique just like my Name. I am Student of Life, Journalist By Profession, Free Thinker, I Believe in Harmony,Unity and Faith. Love for All Hate for None
ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سمیت لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا گیا
نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی
تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا
اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ؛
جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور طلباء دفاع کیلئے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی موجودہ چیلنجز سے متعلق گفتگو نوجوانوں کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل رہی، اساتذہ
طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ؛
ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو سے تمام طلباء کو جدید دور کی فکری جنگ کو سمجھنے میں مدد ملی
پاک فوج کا تعلیمی اداروں سے براہِ راست رابطہ نوجوانوں میں اعتماد اور شعور کیلئے اہم اقدام ہے، *طلباء*
طلباء نے دشمن کیخلاف متحد رہنے اور افواجِ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں پر فخر کا اظہار کیا
@iqrarulhassan جس دن آپ جیسے عیاش پرست، مکار، بھیڑیے، منافق اور جھوٹے لوگ ہماری زندگی سے نکل جائیں گے اس دن انقلاب آئے گا۔
اللہ کی قسم مجھے سمجھ نہیں آتی آپ لوگ مکاری کرکے صبح شیشے میں اپنی شکل کا سامنا کیسے کرتے ہیں؟
معاف کیجیے بھائی اب لعنت اور وحشت آپکی آنکھوں اور چہرے سے عیاں ہوتی ہے۔
کرم سیکٹر میں افغان جارحیت کا دندان شکن جواب!
پاک فوج کی بھرپور کارروائی سے دشمن کو شدید نقصان، فائرنگ رک گئی، افغان فورسز پسپائی پر مجبور۔
پاکستان کی سرحد محفوظ ہاتھوں میں ہے دشمن یاد رکھے، ہر حملے کا جواب دوگنا ملے گا!
#Afghanistan#Pakistan
I love Pakistan; Donald Trump
🇵🇰 US President Trump, while speaking to the media, expressed his admiration for Pak:
👉 Pakistanis are very good people!
👉 Pakistan is an important nuclear power!"
This is the Strong & Progressive Pakistan earning global respect! 💚
#PakUSTies
18 Sikh soldiers from the Indian Army reportedly arrested for challenging the official narrative on the Pahalgam incident. Branded insubordinate for seeking truth, their voices are being silenced.
Is this justice or the systemic marginalization of a proud community?