اسلام آباد: 18 جون 2026
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔*
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
جب پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا امن معاہدہ کروا دیا، تو بھارتی وزیراعظم مودی کی گھبراہٹ دیکھنے لائق تھی۔ ٹرمپ کا نام تو لیا، لیکن اصل ہیرو 'پاکستان' کا ذکر گول کر گئے۔
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/nNXrUF3hM7
@ajtabassum
بھارت کے جوان مارے گئے اور مودی G7 میں ٹرمپ کے سامنے جا کر دندیاں نکال رہا ہے اور گھٹنے پکڑ رہا ہے! غیرت مند قومیں جھکتی نہیں، چپیڑ کا جواب ڈبل چپیڑ سے دیتی ہیں!
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/nNXrUF3hM7
@ajtabassum
گلگت بلتستان میں حکومت سازی سے پہلےعلیم خان نے گیم پلٹ دی، پیپلزپارٹی حکومت سازی کے لیے ن لیگ یا آئی پی پی کی محتاج ہوگئی ۔۔ تیسری صورت پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کو ساتھ ملانا لازمی ۔۔ تو پکچر ابھی باقی ہے۔۔۔۔
@FarhanKVirk