@nehahoonyaaaarr ہاں آپ سب کی بات کر رہی ہیں لیکن میرا سوال غیر شادی شدہ سے متعلق تھا
شادی شدہ باہر منہ مارے تو آپ کی بات درست ہے لیکن معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد کے منہ مارنے کو کیا نام دیں گے
@midNyt_M00N یہ خاموشی بس وہی سمجھ سکتا ہے جس نے ہونے والے حادثات پر غور کیا ہو
وجہ جاننے کی کوشش کی ہو کہ آخر مجھ پر یہ خاموشی کی وجہ کیا ہے
حقیقت یہی ہے ہم ہر تعلق میں مخلص رہتے ہیں لوگوں کے جھوٹ بھی ہمارے لئے سچ ہوتے ہیں
اور ایسے لوگ ہے اعلیٰ کردار بن جاتے ہیں