آصف زرداری کا سپوت بلاول زرداری امریکہ کو اپنے باپ کے 'ایبسولیوٹلی ناٹ' کہنے کا دعویٰ دار ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ریمنڈ ڈیوس کا واقعہ ہوا، بلیک واٹر کو پاکستان آنے دیا گیا، سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ہوا، اسامہ بن لادن ایبٹ آباد آپریشن ہوا، 340 ڈرون حملے اور 3000 بیگناہ پاکستانی شہید ہوئے، وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے وزراء نے امریکیوں کو یقین دہانیاں کروائی ہوئی تھیں کہ آپ ڈرون حملے کرتے رہو م ہمیں اس پر کوئی اعتراز نہیں ہم صرف مخالفت کے بیانات دیتے رہیں گے، اور یہ سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ایران کیخلاف امریکہ اسرائیل جنگ کے ایک ہفتے میں 1,300 سے زیادہ ایرانی شہید ہو چکے ہیں جن میں سے 30 فیصد بچے ہیں، یونیسیف کیمطابق امریکی اسرائیلی حملوں نے شہری مقامات کو نشانہ بنایا، جن میں کم از کم 20 سکول اور 10 ہسپتال شامل ہیں۔ الجزیرہ
#IranIsraelUSWar
کہا جاتا ہے اسپین تنہا ہے، جب ہم نے فلسطین کو تسلیم کیا تب بھی یہی کہا گیا تھا۔ اسپین تنہا نہیں، اسپین پہل کرنے والا ہے۔ تنہا وہ ممالک ہیں جو ظلم کا دفاع کر رہے ہیں۔ ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز
#PedroSanchez#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں