عمران ریاض خان کے والد اپنے بیٹے کی غیر قانونی گرفتاری پر بھی شکوہ کرنے کی بجاۓ اللّه کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللّه نے ان کو اور ان کی اولاد کو اللّه کا ذکر کرنے والا بنایا،
اور پاکستان کے بچے بچے اور اپنے بیٹے پر رحم کی دعا مانگ رہے ہیں۔
الٰہی آمین۔ 🙏 https://t.co/Is9FNFpeHU
حالت احرام میں پہلی گرفتاری رجیم کے منہ پر کالک
حج پر جانے والا اللہ کا مہمان ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے مہمان کا منتظر ہوتا ہے عمران ریاض احرام باندھے حج کی نیت کیساتھ بیت اللہ کے سفر پر روانہ تھا، عمران بھائی کو گرفتار کرنے اور کرانے والے یقینا اللہ کے قہر کے حقدار ہونگے ۔۔۔
Heart wrenching 💔
@MrsImranRiaz so sorry.
We r with u. May Allah protect him n he'll be back soon with his family in sha Allah.
Allah hi hidayat dy in zalim logon ko
حج جانے کے لئے عدالتی اجازت کے باوجود بھی عمران ریاض کو احرام پہنے ائرپورٹ سے گرفتار کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔
کیا ظالمانہ پالیسیوں پر تنقید اتنی بڑی جرم ہے۔؟
جب بڑے شہروں میں ایسا ہوتا ہے تو ایک بار، صرف ایک بار سوچ لے کہ پریفریز میں آباد محکوم قوموں کا کیا حال ہوگا۔
رات کو چاچو پٹرول اور بجلی مہنگی کر دیتے ہیں اور صبح اٹھ کر بھتیجی غریبوں کے ساتھ تصویریں لے کر انکی ہمدرد بنتی ہے ۔
ایسے رنگ باز دو نمبر خاندان سے اللہ بچائے.
#PetrolDieselPrice
2013 میں ہم نے سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں اور انکے جرائم پر ایک ڈاکومینٹری بنائی تو کچھ حیران کن حقائق سامنے آئے تھے جن میں سے چند ایک تو آن ایئر بھی نہیں ہو سکے۔ صورتحال آج بھی زیادہ مختلف نہیں ہے۔
1: اغوا برائے تاوان کے معاملات میں ڈاکو باقاعدہ ملنے والی رقوم کا ایک حصہ پولیس اور دیگر بااثر مقامی شخصیات کو پہنچاتے ہیں۔
2: کئی مغویوں کو ڈاکو خود اغوا نہیں کرتے بلکہ وہ ڈاکوؤں کے حوالے کئے جاتے ہیں تاکہ تاوان کا معاملہ کیا جا سکے ۔
3: اکثر مغویوں کے اغوا کے لئے ڈاکوؤں کو انکے حصہ دار خود مخبریاں کرتے اور مکمل ریکی فراہم کرتے ہیں۔
4: ڈاکوؤں کو اسلحہ اور بارود خود پولیس مہنگے داموں فروخت کرتی ہے۔
5: کچے کے یہ ڈاکو بغیر سہولتکاری کے کبھی بھی اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتے۔
6: لوگوں کی ایک بڑی تعداد ڈاکوؤں کو بھتہ دینے پر مجبور اسلیے ہے کہ وہ نظام پر بھروسہ نہیں کرتی اور ڈاکوؤں کے ساتھ اس کے گٹھ جوڑ سے آگاہ ہے۔
7: ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے کئی پولیس آپریشنز صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ہی ہوتے ہیں جن سے نتائج صفر اور بجٹ ٹھیک ٹھاک مل جاتا ہے۔
بہاولنگر/ قتل
بہاولنگر۔ سفاک بیٹے نے جھریوں کے وار کرکے سگے باپ کو قتل کردیا
بہاولنگر۔ قتل کی واردات تھانہ سٹی اے اور بی ڈویژن کے نزدیک ہوئی
بہاولنگر۔ بیٹے بابر نے اپنے باپ جمیل کو بے دردی سے قتل کیا
بہاولنگر۔ دونوں باپ بیٹا نذیر کالونی کے رہائشی اور مزدوری کرتے تھے۔
بہاولنگر۔ قتل کی واردات گھریلوں تنازعے پر ہوئی، ابصار گجر ایس ایچ او سٹی اے ڈویژن
بہاولنگر۔ مزید تفتیش سے حقائق سامنے آئیں گے، ایس ایچ او ابصار گجر
بہاولنگر۔ ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔