السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#وعدہ ، #اقرار ، #عہد
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
السلام علیکم
صبح بخیر
اے ہمارے مہربان رب!!!
ہم کمزور اور خطا کار ہیں ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہم پر رحم فرما، ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما، ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے...
آمین يارَبِّ العَالَمينَ
سنا سنا کر بھی تھک گیا ہوں 👑
ایک بلبل ہے کہ محو ترنم اب تک
اس کے سینے میں ہےنغموں کا طلاطم اب تک
قید موسم سے رہی طبیعت آزاد اسکی
کاش گلشن میں کوئی سمجھےفریاد اسکی💔
سفر تو ہے ہمسفر نہیں ہے
یہاں جدائی کا ڈر نہیں ہے
ہے میرا سایہ ہی ساتھ میرے
کوئی رفیق سفر نہیں ہے
نہ دوست ہے نہ حبیب کوئی
اکیلا پن بھی مگر نہیں ہے
#اردو_زبان@Sehrish_45