اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عابد آباد یونین کونسل 5 کے سابقہ چیئرمین حاجی آمان آفریدی مسلم لیگ ن کے سابقہ ضلعی صدر فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں
ان کی ٹارگٹ کلنگ پوری جماعت کے لیئے لمحہ فکر ہے ان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے
@MaryamNSharif@CMShehbaz
سندھ کے علاقے سانگھڑ میں ایک متکبر وڈیرے کے فصل میں غلطی سے گھاس کھانے والی بیچاری اونٹنی کی ظالم وڈیرے نے کلہاڑے سے ایک ٹانگ کاٹ ڈالی
بیچاری اونٹنی کی درد کے مارے آنکھوں سے آنسوؤں بہنے لگے ہائے میرے خدا 😭😭
@CMShehbaz@CMSindh
نوازشریف تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے جس کے سینے میں قومی راز دفن ہیں، کیا اس نے کبھی کوئی قومی راز کھولا، چپ کر کے گھر چلاگیا، مریم نواز
@MaryamNSharif@Atifrauf79
مستونگ عید میلاد کے شرکاء پر خودکش حملہ کی سخت مذمت کرتے ہیں
ان دہشتگردوں کا نہ کوئی مذہب ہے نہ ہی انسانیت سے کوئی تعلق ہے
ان دہشتگردوں کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ ملک میں امن قائم ہو
#عيد_ميلاد#مستونگ