آج میاں صاحب کی تصویر دیکھ کر دل خوش ہو گیا
آج ہر چاینے والے کی عید ہوگئی
اللہ پاک ہمارے قائد کو سدا سلامت رکھے آمین
@MaryamNSharif#NawazSharifRulesHearts
سرگودھا میں
گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا میں زیر تعمیر بی ایس بلاک گذشتہ کئی سالوں سے فنڈز کے انتظار میں کچرے کا ڈھیر بن رہا ہے برائے مہربانی زیر تعمیر بلاک پر نوٹس لیا جائے اس کی تعمیر میں دیر کرنے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں
@CMComplaintCell@SaimaFarooq
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
سپورٹس پر اتنے زیادہ فیسس کرکٹ فٹ بال وغیرہ کےگراؤنڈز کی فیس میں بےانتہا اضافہ کر دیا ہے۔یہ نوجوانوں سے سپورٹس اور ہیلتھی ایکٹیویٹی چھڑوائی جارہی ہے۔یہ حکومت کھیلوں کی بہتری اور نوجوانوں کی فلاح کے لیے اس نوٹیفکیشن پر نوٹس لے مناسب فیس وغیرہ کریےplz
@CMComplaintCell
سپورٹس پر اتنے زیادہ فیسس کرکٹ فٹ بال وغیرہ کےگراؤنڈز کی فیس میں بےانتہا اضافہ کر دیا ہے۔یہ نوجوانوں سے سپورٹس اور ہیلتھی ایکٹیویٹی چھڑوائی جارہی ہے۔یہ حکومت کھیلوں کی بہتری اور نوجوانوں کی فلاح کے لیے اس نوٹیفکیشن پر نوٹس لے مناسب فیس وغیرہ کرئے
سپورٹس پر اتنے زیادہ فیسس کرکٹ فٹ بال وغیرہ کےگراؤنڈز کی فیس میں بےانتہا اضافہ کر دیا ہے۔یہ نوجوانوں سے سپورٹس اور ہیلتھی ایکٹیویٹی چھڑوائی جارہی ہے۔یہ حکومت کھیلوں کی بہتری اور نوجوانوں کی فلاح کے لیے اس نوٹیفکیشن پر نوٹس لے مناسب فیس وغیرہ کریے
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
ملزمان نے انہیں زبردستی باہر نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں میں موسی خان سکنہ محافظ ٹاؤن ، عبد الرحمن، رانا حسن سمیت دیگر افراد شامل ہیں
اوباشوں کا سرغنہ موسی خان تھا جبکہ اس کے بقیہ ساتھی مبینہ طور پر 49 ٹیل ڈیفنس ٹاؤن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
@CMComplaintCell
سرگودھا میں
گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا میں زیر تعمیر بی ایس بلاک گذشتہ کئی سالوں سے فنڈز کے انتظار میں کچرے کا ڈھیر بن رہا ہے برائے مہربانی زیر تعمیر بلاک پر نوٹس لیا جائے اس کی تعمیر میں دیر کرنے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK سرگودھا میں

@RanaUzairSpeaks بھائی ڈیل کر کون رہا ہے
خود سے ہی ایک دوسرے کو ڈیل ڈیل آفر کر رہے ہیں۔
فوج پر حملہ آوور ہونے والوں کو کوئی ڈیل نہیں ۔یہ بس اللہ پاک کے کرم سے ذلیل ہی ہوتے رہیں گے
ایرانی وزیر خارجہ نے جن دو ممالک کیطرف سے اظہار یکجہتی کرنے پر ٹویٹ کرکے شکریہ ادا کیا ان میں سے ایک پاکستان ہے اور دوسرا ترکی
ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے جنگ لگنے کے فوری بعد سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جن تین ممالک کا حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ان میں ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور چین ہیں
ایرانی صدر نے اپنے ٹویٹ میں جن دو ممالک کے سربراہان سے جنگ بندی بارے گفتگو کا ذکر کیا ان میں سے ایک پاکستان اور دوسرا روس ہے
ایران کے نئے سپریم لیڈر کو منتخب ہونے پر جن ممالک نے باقاعدہ مبارکبادی خط بھیجے ان میں سے ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور آذربائیجان ہیں
پاکستان کی حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پر داخلی محاز پر (افغانستان پر بھی ) تنقید کی بڑی گنجائش ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان نے ایران تنازعے کے دوران بہترین سفارتکاری کا لوہا منوایا ۔ پاکستان کی عالمی سطح پر عزت میں اضافہ ہوا ۔ صورتحال پل پل بدل رہی ہے ابھی تک تو پاکستان سرخرو ہوا ہے یعنی ایران نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے اور سعودی عرب اور عمان نے بھی پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ تاہم یہ ایک تنی ہوئی رسی پر چلنے کے مترادف ہے - بہرحال اس سارے عمل کا کریڈٹ ٹیم لیڈر اسحاق ڈار اور پوری سول ملٹری قیادت کو جاتا ہے۔ @ForeignOfficePk@MIshaqDar50