@dubai_152 بابر اعظم بھی بہت اچھا کھلاڑی ہے، موجودہ دور میں میرا فیورٹ بھی ہے، لیکن انضمام الحق بابر سے بہت زیادہ بڑا بیٹسمین ہے،بلکہ پاکستان کا سب سے بہترین بیٹسمین انضمام الحق ھ�� ، بابر اعظم انضمام الحق کے قریب سے بھی نہیں گزرا
@TalhaDigital007 وسیم اکرم وہ بالر ہے جس نے بڑے بڑوں کو سکھایا کہ بولنگ کیسے کرتے ہیں، اس سے سیکھ کے چند وکٹیں لے کے کوئی اس کے سامنے بڑا بالر نہیں بنا جاتا ، استاد ہمیشہ استاد ہی رہتا ہے۔ بمراہ کا مقابلہ اگر پاکستان کے محمد عامر سے بھی کیا جائے تو تب بھی نہیں بنتا محمد عامر بھی بمراہ سے بہتر ہے
@TalhaDigital007 خواہ مخواہ ڈویلیئر کو اتنی ویلیو دے کے اپنے گریٹ پلیئر کی توہین کر رہے ہو۔۔۔ کون ایا وسیم اکرم جیسا گریٹ بالر، کوئی بھی نہیں نہ اس سے پہلے تھا کوئی اور نہ اس کے بعد ایا ہے اب تک، بمرا وسیم اکرم کے جوتےکے برابر بھی نہیں ہے،
@TalhaDigital007 برائن لارا کا ایک انٹرویو ہے کہ جس میں اس نے کہا ہے کہ میگرا نے بے شک اس کو سب سے زیادہ بر اؤٹ کیا ہے لیکن وسیم اکرم سب سے زیادہ خطرناک بالر تھا، اگر برین لارا 400 پہ بھی کھیل رہا ہے تو وہ اس کو اؤٹ کر سکتا تھا اور شرمندہ کر سکتا تھا یہ بولا اس نے۔۔۔
@TalhaDigital007 اتنی اہمیت کیوں دے رہے ہو بھائی اس کو بندے کو ۔۔۔ جب دنیا کے 50 ٹاپ کے بیٹسمینوں نے بشمول سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے بول دیا کہ سب سے بہترین بالر وسیم اکرم ہے تو ڈویلیر کی ان کے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے ۔۔۔ ڈویلیئر خود ایک ٹلے مار تھا جو کیریئر کے اختتام پہ شہرت پکڑ گیا
@uroojjawed12 محمد حفیظ باتیں چ۔۔۔نے میں استاد تھا ۔۔۔۔ خود کی گیم نہیں تھی لیکن دوسروں کو بتا رہا ہوتا تھا پروفیسر بن کے کیسے کھیلتے ہیں۔۔ پاکستان کرکٹ کو تباہی پہ اسی لیے پہنچائی گئی ہے کہ حفیظ جیسے چولوں کو اتنی اہمیت دی جاتی ہے