Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
ہماری آئی ایس آئی میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ میں نے اپنے شہر اور اپنے ملک کے لئے اپنا خون پسینہ دیا ہے۔
میں نے نواز شریف کا بازو مروڑ کر 1999ء میں ملتان میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنوایا، بعد میں مشرف نے بھی 7 ارب روپے دیے۔ مخدوم رشید، جہانیاں اور بستی ملوک میں ڈگری کالج بنوائے، اپنے علاقوں میں لاتعداد اسکول بنوائے۔
ملتان میں لڑکیوں کا ایک ڈگری کالج تھا، میں نے سات کالج بنوائے، یونیورسٹیاں بنوائیں۔ ملتان کے لوگ مجھے محسنِ ملتان کہتے ہیں۔
پاکستان کی بات کرتے ہو؟ ہم نے پاکستان بھی بنایا ہے۔ میرے باپ اور دادا مسلم لیگی تھے۔
اس ملک کے غدار تم ہو۔ تم نے ہمیشہ اسے توڑا ہے، آج بھی لوٹ رہے ہو۔ اب مجھ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ مانگنے کی کوشش نہ کرو۔
🚨✨ OFFICIAL: Lionel Messi adds Campeones Cup to his trophy cabinet, 49th trophy of his career.
10× La Liga 🏆
8× Spanish Super Cup 🏆
7× Copa del Rey 🏆
4× Champions League 🏆
3× UEFA Super Cup 🏆
3× Club World Cup 🏆
2× Ligue 1 🏆
2× Copa América 🏆
1× World Cup 🏆
1× Finalissima 🏆
1× Olympic Medal 🏆
1× U-20 World Cup 🏆
1× French Super Cup 🏆
1× Leagues Cup 🏆
1× MLS Supporters’ Shield 🏆
1× Eastern Conference Championship 🏆
1× MLS Cup 🏆
1x Campeones Cup 🆕🏆
سہیل آفریدی لاہور پہنچے اور تحریکِ انصاف کے کارکن کی وفات پر تعزیت اور جس طرح اشتیاق احمد کو مارا گیا، اس واقعے نے مجھے ڈھاکہ میں پیش آنے والے سانحے کی یاد دلا دی۔ تب بھی عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ہمارے فوجیوں نے عورتوں پر دھاوا بول دیا تھا اور جنسی تشدد کیا۔ ہم مشرقی پاکستان اظہارِ افسوس کے لیے گئے۔ یہ ایک بین الاقوامی اسکینڈل بن چکا تھا۔ وہاں ہم سے ان عورتوں اور لواحقین نے کہا کے ہم اسے ہائی لائٹ نہیں کرنا چاہتے، ہم پاکستانی ہیں، ہماری فوج بدنام ہوگی۔
سہیل آفریدی بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ اُسے روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ میں نے کہا تھا کہ اگر سہیل آفریدی ملتان آئے تو میں اس کے ساتھ کھڑا ہو جاؤں گا۔ کچھ لوگوں نے کہا: ’’آپ لیڈر ہیں، جانے کی ضرورت نہیں‘‘ میں نے جواب دیا: جو بھی جبر کے خلاف لڑے گا، میں اس کے ساتھ ایک جمہوریت کے سپاہی کے طور پر لڑوں گا۔
خالد بن ولیدؓ سے جب کہا گیا کہ آپ کا جرنیلی کا عہدہ لے لیا گیا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں سپاہی بن کر لڑوں گا۔
قوم کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ قوم نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا تھا۔ قوم عمران خان کو جیل میں نہیں دیکھنا چاہتی۔
عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
Delighted to accompany @drpezeshkian to SCO Summit. In talks with Eurasian, Chinese and South Asian dignitaries, conveyed Iran’s principled defense of sovereignty and need for unity to manage decline of an ailing Empire.
More than ever, the future is multipolar and multilateral.
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
14 years ago: “Most crippling sanctions in history.” Failed.
8 years ago: “Maximum pressure.” Failed.
5 months ago: “Unconditional surrender.” Failed.
Today: “Most crushing economic operation ever.” Bound to fail.
We have seen this movie before. Same bull. Different bullies.
یحی ابراہیم سنوار ایک سُنی مسلمان تھا، جو 22 سال اسرائیل کی قید میں رہا۔ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یحی ابراہیم سنوار نے حماس کی قیادت سنبھالی۔ سال 2023 میں اسرائیل پر حملے میں 1200 یہودیوں کو مارا اور 250 کو یرغمال بنایا۔
شہادت سے پہلے سنوار نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ “جب عرب اور اسلامی دُنیا نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا تو ایران نے ہماری مدد کی۔ہم آج ایران کی وجہ سے کھڑے ہیں”
فلسطین میں سُنی اکثریت ہے لیکن اسلامی دُنیا سے واحد مدد شیعہ اکثریت ایران سے ہے۔فلسطین کی جنگ لڑنے والے دو گروپس حماس اور حزب اللہ کو مغرب، ایران کی پراکسی کہتا ہے، اسکی سمجھ آتی ہے، لیکن جب کوئ مسلمان فلسطین کی آزادی کیلئے لڑنے والے ان دو گروپس کو ایران کی پراکسیز کہتا ہے، تو سمجھ نہیں آتی۔ ہاں ایک سمجھ آتی ہے کہ مسلمانوں میں ہمیشہ منافقین بھی موجود ہوتے ہیں۔