تیسرے فرد نے دیوار کھڑی کردی ہے
اب میں تھک ہار کے دیوار سے جا لگتا ہوں
ایک ہی شخص زمانے میں مُجھے بھایا تھا 🍃
وہ بھی کہتا ہے، میں دکھنے میں برا لگتا ہوں 🍂
When Euripides wrote
𝙊𝙛𝙩𝙚𝙣 𝘼 𝙉𝙤𝙗𝙡𝙚 𝙁𝙖𝙘𝙚 𝙃𝙞𝙙𝙚𝙨 𝙁𝙞𝙡𝙩𝙝𝙮 𝙒𝙖𝙮𝙨
And Akbar Allahabadi wrote
مے بھی ہوٹل میں پیو ، چندہ بھی دو مسجد میں
شیخ بھی خوش رہیں، شیطان بھی ناراض نہ ہو
In ENGLISH they say
𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙃𝙤𝙡𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙊𝙣 𝘾𝙖𝙪𝙨𝙚𝙨 𝙈𝙤𝙧𝙚 𝘿𝙖𝙢𝙖𝙜𝙚 𝙏𝙝𝙖𝙣 𝙇𝙚𝙩𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙂𝙤
But URDU we say
تجھ کو معلوم ہے فرحتؔ کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوۓ لوگوں کو آوازیں دینا 🍂