ایمرجنسی نافذ کرنے اور گورنر راج لگانے کے دعوے کرنے والے ڈر گئے! سینیٹر ایمل ولی خان کی آج کی تقریر کی آواز ہی بند کر دی گئی۔
اس وقت عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان کی تقریر جاری ہے۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے اور جیل مینوئل کے مطابق ہر قیدی کو اس کے قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
پشاور سانحہ ،،3سال پہلےعمارت کوخطرناک قرار دیاگیالیکن کارروائی نہ ہوئی؟
بلڈنگ انسپکٹر عبدالقدوس خان کے مطابق مخدوش عمارت کے خلاف کارروائی کی کوشش پرPTIکےMPAفضل الٰہی اورسابقMNAآصف خان روکاوٹ بن گئے اور انہیں اور انکےاہلِ خانہ کوہراساں کیا۔اب بتائیں سانحہ کاذمہ دارکون ہے؟
👇👇
میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستانی ریاست دہشت گردی کا خاتمہ نہیں چاہتی، یہ ریاست کی پالیسی ہے۔ اسی پالیسی سے ریاست کو اربوں، کھربوں روپے ملتے ہیں۔ لہٰذا گورنر راج اور ایمرجنسی محض بہانے اور ڈرامے ہیں۔ اصل مقصد عوامی اختیار، این ایف سی ایوارڈ اور اٹھا��ہویں آئینی ترمیم کو چھیڑنا، نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبے بنانا ہے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan
@SohailKpk542451@AimalWali در اصل تم لوگ باجوہ کے نکاح میں تھے اور فیض کے ساتھ متعہ کر چکے تھے جب باجوہ نے طلاق دی تو عاصم منیر نے طلاق یافتہ کو قبول نہیں کیا جبکہ مشرف کے ساتھ بھی کچھ شامیں منہ کالا کر چکے تھے ایسے میں تم لوگوں کا غصہ بنتا ہے مگر غلط آدمی پر نکال رہے ہو جس نے ت��ھاری بجائی اسے بول کر دکھا
یہ جتنا گند اور تباہی آپ پورے صوبے میں دیکھ رہے ہیں، یہ کوئی اتفاق نہیں ہے—یہ سب ایک ہی فیکٹری کے ڈھالے ہوئے مہرے ہیں!
جب تک اس گند کو نظام سے باہر نکال کر صفائی نہیں کی جاتی، نہ امن آ سکتا ہے، نہ حقوق مل سکتے ہی
#AimalWaliKhan ❤️