مُحسن نقوی نے 25 نومبر کے دھرنے کے وقت عمران خان کے جیل سے ویڈیو پیغام کی ریکارڈنگ کی روداد سُنا دی۔۔!!
25 نومبر کو جب دھاوا بولا جا رہا تھا کہ ہم نے کہا کہ آپ(تحریک انصاف) کو جگہ دیتے ہیں، بات بھی کرتے ہیں، تحریک انصاف نے کہا کہ نہیں، ہماری عمران خان سے فون پر بات کرائی جائے تو دھرنے کو ملتوی کرینگے یا سنگجانی جائیں گے، فون پر بات کرائی، جب ہو گئی تو آدھی پارٹی نے کہا کہ ہم نہیں مانتے، پھر کہا جیل کے اندر سے ویڈیو میسج ریکارڈ کرا کے لائیں، پھر ہم مان جائیں گے، صدر، وزیراعظم نے کہا کہ کر دو، ہمیں ایک ایک بندہ عزیز ہے، یہ نادانی کر رہے ہیں لیکن کر دو، ہم نے بیرسٹر گوہر کو بلایا کہ ویڈیو میسج ریکارڈ کر لیں، 2 گھنٹے ہم انتظار کرتے رہے، ہم نے جب کہا کہ آپ (عمران خان) نے تو کچھ ریکارڈ کرانے کےلئے بلایا تھا، اُنہوں (عمران خان) نے کہا کہ میں کچھ لکھ رہا ہوں، 2 گھنٹے بعد اُنہوں(عمران خان) نے کہا کہ اچھا میں ریکارڈ کرتا ہوں، جیسے ہی ریکارڈنگ شروع ہوئی اُنہوں(عمران خان) نے شرط رکھی کہ گوہر کے موبائل سے ریکارڈنگ کریں، ہم نے کہا آپ(عمران خان) گوہر کے موبائل سے کر لیں، جیسے ہی ریکارڈنگ شروع ہوئی اُنہوں(عمران خان) نے کہا کہ نہیں، میں سلاخوں کے پیچھے سے ریکارڈنگ کرائوں گا، میں جیل میں ہوں، میں نے کسی سے نہیں پوچھا، کہا ٹھیک ہے سلاخوں کے پیچھے سے ریکارڈ کر لیتے ہیں، جب ہم سلاخوں کے پیچھے لے کر گئے، اُنہوں (عمران خان) نے کہا میں نے آج نہیں کرنا، کل کروں گا، کل میرے وکیلوں کو بلائیں میں اُس کے بعد ڈسکس کروں گا، اِن کے اپنے لوگ گواہ ہیں۔
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
You should actually be thankful to my leader that £195 million came back to Pakistan and is sitting in the Supreme Court’s account, instead of ending up in some chaprasi’s or pakoray wala’s account.
At least your leaders in the federal and provincial governments had some money available while indulging in their royal-style extravagance, including a $42 million Gulfstream.
Otherwise, for the last five years, you people have been selling Pakistan the dream of $75 billion in foreign investment. Yet Pakistan has not seen even a fraction of what was promised.
And I believe our government made a smart decision by expediting the £195 million matter rather than allowing it to become trapped in years of international litigation.
Pakistan should know better than most countries how long such disputes can drag on. In 1948, more than £1 million belonging to the Nizam of Hyderabad was transferred to Pakistan’s High Commissioner in London. The ownership of those funds became the subject of litigation that stretched, in different stages, across roughly seven decades. By the time the dispute was finally decided in 2019, the fund had grown to around £35 million, and Pakistan ultimately lost its claim.
That history alone should tell you why avoiding another decades-long international legal battle, while bringing £195 million back to Pakistan, was hardly the scandal you are trying to portray it as.
And one more thing, @betterpakistan. I may be just a very small PTI worker from overseas, but I can tell you from my own personal experience that I never had a master-slave relationship with my leader.
My leader listened to me, just as he listened to countless other party workers. Even when he was Prime Minister of Pakistan, I had his direct number and he would personally respond. I could disagree with him, give him my opinion and tell him directly when I believed something was not right. I never needed permission to speak my mind, nor was I expected to blindly agree with him.
That is the difference between following a leader because you genuinely believe in him and serving political masters because you are afraid to question them.
So please, Professor Sb, don’t judge our relationship with our leader @ImranKhanPTI through the lens of your own political culture. Not everyone follows a leader for a position, privilege or personal benefit. Some of us follow because we genuinely believe in what he stands for, while retaining the freedom to tell him when we disagree.
That is loyalty with conviction, not obedience without a voice.
تحریک انصاف نے ہیلتھ کارڈ دیا ، ہسپتالوں کی بہتری کے لیے MTI ایکٹ لائے ، محکمہ صحت میں 33,000 بھرتیاں کیں ، ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس کو ریگولیٹ کیا ، پانچ مدر کئیر ہسپتال شروع کیے ، نشتر ٹو شروع کیا ، ساری آبادی کو کویڈ ویکسین لگائی ، صحت کے بجٹ میں سو فیصد تک اضافہ کیا۔
فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تو عدالتوں کو کنٹرول کرنے کی آئینی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو مزید اختیارات دینے کی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو کابینہ میں بیٹھنے کی ترمیم آئی ، عاصم منیر کو نیوی اور ��ضائیہ پر کنٹرول کی ترمیم آئی۔
ایک طرف عوام کی فکر عوام کو جوابدہی ، دوسری طرف اقتدار کی بھوک اور قبضے کی جنگ۔
اعظم نذیر تارڑ اور خواجہ آصف کے بیانات پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ کیا اعظم نذیر بھول گئے ہیں کہ نواز شریف جب تقریباً ایک سال جیل میں تھے تو انہوں نے کتنی دفعہ میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لیے درخواست دی اور کتنی دفعہ علاج کروایا؟ اگر نہیں پتا تو میں بتا دیتا ہوں۔
22 جنوری 2019: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور ایک دن۔
2 سے 7 فروری 2019: سروسز ہسپتال، لاہور پانچ دن۔
15 سے 25 فروری 2019: جناح ہسپتال، لاہور دس دن۔
26 مارچ سے 7 مئی 2019: جاتی عمرہ، ذاتی رہائش گاہ، لاہور بیالیس دن۔
21 اکتوبر سے 6 نومبر 2019: سروسز ہسپتال، لاہور سولہ دن۔
6 نومبر سے 19 نومبر 2019: جاتی عمرہ، ذاتی گھر تیرہ دن، جہاں آئی سی یو کی سہولت بھی موجود تھی۔
19 نومبر 2019 کو اعلیٰ عدلیہ نے علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی، اور موصوف بڑے میاں چار سال بعد واپس آئے۔ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اعلیٰ عدلیہ سے محاذ آرائی کی اور ان کے فیصلوں پر ہمیشہ تنقید کی۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کو تسلیم کیا اور ان پر عمل بھی کیا، اور ساتھ ہی انسانی حقوق کی ہمیشہ بات کی اور ان پر عمل بھی کیا۔
تحریکِ انصاف کے دور میں جتنے بھی اپوزیشن کے رہنما جیل گئے، ان میں سے ایک کیس بھی ان پر تحریکِ انصاف کے دور میں نہیں بنایا گیا، سارے کیسز پرانے تھے۔ تمام سیاسی رہنماؤں اور جماعتوں کو عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، بلکہ ان کو ہسپتال منتقل کرنے کی حمایت کرنی چاہیے، جو عمران خان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔