پاکستان نے اب تک IMF سے 23 پروگرام لیے ہیں:
پیپلز پارٹی: 10
ن لیگ: 5
ایوب خان: 3
ضیا الحق: 2
پرویز مشرف: 2
تحریک انصاف: 1
لیکن ملک عمران خان نے مقروض کیا
اب لعنت کس پر ڈالیں 🖐️
عام آدمی کو بجٹ کے بارے سمجھانے کے لیے آسان نسخہ،،،
آپ ایک ہزار کو ایک ارب کی جگہ پر رکھ لیں۔
یکم جولائی 2023 سے 31 جون 2024 تک پاکستان کا کل خرچہ 14460 روپے ہو گا۔ جبکہ کل آمدن 7536 روپے ہو گی۔
یہی 233 روپے ہمارے ذاتی ہیں، باقی سارے پیسے کسی اور کے ہوں گے۔ کچھ آئی ایم ایف والے انکل باہر سے بھیجیں گے اور کچھ کمرشل بینکوں والے چاچوؤں سے ادھار لے لیں گے۔ چائنہ، یو اے ای اور سعودیہ والے کزنز سے بھی کچھ امیدیں ہے۔ اگر وہ دے دیں گے تو ان کا بھی بھلا اور نہ دیں گے