انتباہ..!!
مومنین و کارکنان
اپنی نظریں قیادت پر مرکوز رکھیں!
کوئی بھی افواہ، ٹویٹ، اخبار کی کٹنگ تب تک ہمارے لئے قابلِ یقین نہیں، جب تک قومی ��یادت کا اعلان نہیں ہوتا..!
جوش و جذبہ قائم و دائم رہے
انشاءاللہ
یکم ربیع الاول | ہر قدم اسلام آباد کی جانب
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
After Ludhyanvi, another leader backed by Banned Sipah Sahaba, Mufti Abu Muhammad threatens Shias of mass violence if they protest against the blasphemy enhancing bill passed. Proscribed outfit, with state's support, are blatantly terrorizing a sect i.e. 25% of Pak's population.
قیادت کا اعلان ہی حتمی اعلان ہے۔
تکفیریوں کی کوشش ہو سکتی ہے کہ تشیع کے جذبے کو ٹھنڈا کیا جائے۔
افواہوں پر کان نا دھریں!
ہر قدم جانبِ اسلام آباد!
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے اعلان کے بعد تکفیریوں کا رونا دونا شروع ہوگیا ہے مگر بل کے متعلق کسی بھی خبر پر بھروسہ نہیں جب تک ہماری لیڈر شب باقائدہ اعلان نہیں کرتی سب اپنی توجہ یکم ربیع الاول پر مرکوز رکھیں✌️
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
علوی علمبرداروں نے بنی امیہ کی ظالم حکومتوں سے تشیع کو بچا کر ہم تک پہنچایا!
آج چند یزید زادے ہم پر اپنے اجداد کا احترام مسلط کرنا چاہتے ہیں..!!
نام نہاد بل جوتے کی نوک پر!
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
" توہین صحابہ بل کے نتائج آنا شروع"
ہر جنگ میں رسول اللہ ص کے مدمقابل آنے والے اور آخر میں فتح مکہ کے موقع پر کلمہ پڑھ کر جان کی امان پانے والے ابو سفیان کی توہین پر گجرات کے علاقے میں ایف آئی آر درج!
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس
فرقہ وارانہ و جانبدارانہ بل کے خلاف 16 اگست 2023 اسلام آباد میں
عظیم الشان ملک گیر "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے انعقاد کا فیصلہ
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
اب جاکر بخاری و مسلم دیکھو
کہ کس نے مسلمانوں کے خلیفہ چہارم حضرت علی عہ کو گالیاں دیں (نعوذبااللہ)
اس پر بھی توہین صحابہ رض کا مقدمہ درج کرواو
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
متنازعہ فوجداری بل کے بارے میں جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا...!!!!!
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
@Maisami110#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور