@Ghummans Then what about the unconstitutional amendment in so called 2021 bill ….. passed by only 20 to 25 members of parliament without real corum….. to crush some Muslims intentionally.
@IranAmbPak لبنان (ح زب) میں سیز فائر تک آبنائے ہرمز کھولنے جیسی بڑی قربانی پر ایرانی غیور قیادت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مسلسل سفارتی کوششوں پر خراج تحسین.
ـــــــ
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی ( حفظہ اللہ )
With Iran's inevitable robust defense and steadfast resistance, with ceasefire accessible in Lebanon, and with previously Open Straits Hormuz opened again;
Now giving Diplomacy a chance through intense Pakistan initiatives, paves the ground, more or less, for comprehensive, unified and united efforts to establish permanent peace and collective security, sustainable development, progress and prosperity for All in the region and beyond.
Reliable Trust, Goodwill, avoiding redundancy in action and words, RESPECT, "Practical Will to Action" as well as particularly Synergy among the countries of the region can bridge the existing gaps to achieve the significant goals.
The intelligentsia, politicians schooars and media can play a significant role in helping bridge the current chasm towards convergence.
لبنان (ح زب) میں سیز فائر تک آبنائے ہرمز کھولنے جیسی بڑی قربانی پر ایرانی غیور قیادت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مسلسل سفارتی کوششوں پر خراج تحسین.
ـــــــ
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی ( حفظہ اللہ )
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
اسلام آباد 📷:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی صدارت میں مرکزی مجلس عامـلہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام مرکزی و صوبائی اراکین شرکت کی اجلاس میں سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔
شوق شہادت میں تیار ہوکر غسل شہادت کے ساتھ انتظار سیرت حسینی ہے !!
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ📷
شہی د رہبر، عظیم مجاہد اسلام، مستضعفین جہاں کے شفیق آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت سے چند منٹ پہلے کی تصویر قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے..
.
.
#IranWar
ایران میں امن و امان کو ثبوتاژ کرنے کے درپے سامراج کی کارستانیاں اس امر کا عکاس ہیں کہ عالمی سامراج اور ان کے پاکستان میں موجود تکفیری گماشتے آج بھی اسلامی انقلاب سے لرزہ بر اندام ہیں۔
____
سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
.
.
.
#PakistanSupportsImamKhamenei
کراچی 📷:
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان و چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی، پاکستان حجتہ الاسلام میثم ملت علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ نے جامعہ المصطفی العالمیہ کے سالانہ صوبائی کتب رونمائی میلے کا خصوصی دعوت پر دورہ کیا چیئرمین صاحب کی آمد پر طلباء جامعہ نے استقبال کیا
پاکستان ہماری آن بان شان ہے “پاکستان ہمیشہ زندہ باد”
تھا ہے اور رہے گا ، پاک فوج کے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
ــــــ
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
.
.
.
.
#allamashabbirhassanmaisami#FieldMarshalAsimMunir#ShehbazSharif
سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں
. زائرین کے زمینی راستوں کے مسائل!
. تکفیریوں کی نازیبا گفتگو !
. امن و امان کی صورتحال
معاملات کو اعلیٰ قیادت تک پہنچایا.!
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب کو چیف آف ڈیفنس فورس کے عہدے کی مبارکباد بھی دی ۔
اسلام آباد 🇵🇰
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقدہ (قومی علماء مشائخ کانفرنس) میں شرکت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مشائخ عظام بڑی تعداد میں موجود تھے۔
اسلام آباد :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ اور سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ،، کی ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں اہم ملاقات:
ص یہونی ریاست کے لبنان پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں.
ص یہونی ریاست کے جنوبی لبنان پر حملوں کی شدید الفاظ میں
مذمت کرتے ہیں، اب کہاں ہیں سیز فائر کے دعوے دار.
ــــ
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
.
.
.
#lebanon#IsraelisATerorristState
ارض فلس طین امـت مسـلمہ کا قبلہ اول ہے جس پر صیہونیوں
کے ناپاک اور ناجائز قبـضے کو کبھی قبول نہیں کیا جائے گا..
_____
علامہ شبیر حسن میثمی II مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان
#Palestina#israil#Shia#Muslim