شوہر غصے سے دوڑتا دوڑتا کچن سے کمرے کی طرف گیا ، پٹاخ سے دروازہ کھولا اور بیگم سے رعب دار آواز میں کہا،" دیکھو بیگم! میں آخری بار پوچھ رہا ہوں بتا دو کہ برتن دھونے والا صابن بازار سے آیا تھا یا نہیں ورنہ "۔
بیگم،" ورنہ کیا؟"، اُس نے بھی غصے سے کہا۔
شوہر،"ورنہ میں کالے صابن سے سارے برتن دھوڈالونگا۔ پھر گلہ نہ کرنا برتنوں سے کالے صابن کی بو آرہی ہے"۔
ایک تاجر نے نیل پالش درآمد کی. وہ گھٹیا نکلی، تھوڑی دیر بعد ہی اتر جاتی. وہ مارکیٹ میں چل نہ سکی. اسے بھاری نقصان ہوتا نظر آیا تو ایک سیانے سے مشورہ کیا.مشورے کی روشنی میں اس نے اشتہار دیدیا
" اللہ کے فضل سے ہم نے حلال نیل پالش منگائی ہے جسے وضو کرتے ہوئے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے."
خواتین اس پر ٹوٹ پڑیں. سارا سٹاک بک گیا. عید سے پہلے اپنا برانڈ "حلال نیل پالش" لکھوا کر بھاری مقدار درآمد کی اور صرف اسی ایک آئٹم کی کمائی سے ساتھ والی دکان بھی خرید لی۔
بس اسٹاپ پر ایک لڑکی نے ایک انتہائی خوبصورت لڑکا دیکھا... 🥰
ہمت کر کے اس کے پاس گئی اور آہستہ سے بولی:
"آئی لو یو..." ❤️
لڑکے نے فوراً اس کا دوپٹہ اس کے سر پر رکھا اور نہایت سنجیدہ لہجے میں بولا:
"بہن! یہ عشق محبت سب فضول چیزیں ہیں...
نماز پڑھو، دعائیں مانگو، اچھے کام کرو..." ☝️
پھر جیب سے ایک کاغذ نکالا اور کہا:
"یہ دعا ہے...
روز رات سونے سے پہلے پڑھ لیا کرو۔"
اتنے میں بس آ گئی اور وہ لڑکا چلا گیا... 🚌
لڑکی شرمندگی کے ساتھ کاغذ کھولتی ہے... 😔
اور اس میں لکھا ہوتا ہے:
"عقل کی اندھی! 😒
مجھے بس اسٹاپ پر پٹانے آئی تھی؟
پیچھے میری بیوی کھڑی تھی...! 😂😂
یہ میرا نمبر ہے، سیو کر لو... 📱
اور ہاں...
I Love You Too! 🤣🤣🤣"
بس پھر ک��ا تھا...
لڑکی نے نمبر سیو کیا یا نہیں،
یہ آج تک ایک راز ھے! 😜😂
❤️ Like | 💬 Comment | �� Share | ➕ Follow
➕ مزید مزاحیہ اور دلچسپ پوسٹس کے لیے میری پروفائل کو فالو کریں 😊👍
🔥😂 والد نے اپنے بیٹے سے کہا:
"بیٹا! آج میں تمہاری عقل کا ٹیسٹ لیتا ھوں!" 🤔
بیٹا تھوڑا گھبرا گیا...
بولا:
"ابو! کس چیز کا ٹیسٹ؟" 😳
ابو بولے:
"عقل کا!" 😎
پھر سوال کیا:
🍋 "اگر تمہارے پاس 10 آم ھوں...
اور میں تم سے 5 آم لے لوں...
تو تمہارے پاس کتنے آم بچیں گے؟"
بیٹے نے ایک سیکنڈ بھی نہ لگایا اور فوراً بولا:
😌 "10 آم!"
ابو غصے میں آگئے:
"ارے نالائق! 10 کیسے؟!" 😠
بیٹا مسکراتے ہوئے بولا:
😂 "کیونکہ میں آپ کو دوں گا ھی نہیں!"
بس پھر کیا تھا...
ابو نے عقل کے ٹیسٹ کو عملی امتحان میں تبدیل کر دیا! 🤣🤣
کون کون بچپن میں ایسے جواب دے چکا ھے؟ 😂👇🔥
ضرور بتائیں
❤️ Like | 💬 Comment | 🔁 Share | ➕ Follow
➕ مزید مزاحیہ اور دلچسپ پوسٹس کے لیے میری پروفائل کو فالو کریں 😊👍
#اُردو_زبان
ہ لطیفہ ہر مرد کو اپنا قصہ لگے گا! 😂
ایک آدمی ایک مشہور بیکری میں گیا۔۔
۔۔اس سے آگے ایک خاتون کھڑی تھی۔۔۔
۔خاتون نے سیلزمین سے پوچھا
"آپ کے پاس کون کون سی پیسٹریز ہیں؟"...
..سیلزمین کا لہجہ ایک دم سے شہد سے بھی زیادہ میٹھا ہو گیا اور بولا "میڈم! یہ ہماری مشہور پیسٹری بلیک فاریسٹ ہے۔۔۔۔ ساتھ ہی کراچی ہنی المنڈ ہے۔۔۔۔۔اور یہ رہی ہماری مشہور زمانہ پیسٹری جو آپ کو پورے شہر میں صرف ہمارے پاس ہی ملے گی".....خاتون نے ایک پیسڑی منتخب کی۔۔۔۔اور چل دی۔۔۔
اس کے بعد اس آدمی کی باری آئی۔۔۔۔سیلزمین نے اس کو سر سے پاؤں تک دیکھا اور بولا
"یہ تین سو روپے والی پیسٹری ہے اور وہ پانچ سو روپے والی"
😂
کسی گاؤں میں ایک لڑکی شادی ہوکر آئی۔😁
سارے گاؤں کی خواتین حسبِ روایت اُسے دیکھنے آئیں۔ بہت سی عورتوں نے اُسے بن مانگے ��ا مشورہ دیا کہ مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا۔ 😐
اُس نے جس سے بھی پوچھا کہ مائی رحمتے ہے کون، تو جواب ملتا کہ ملو گی تو خود ہی پتہ چل جائے گا۔ 🤔
کچھ دیر میں شور ہوا اور ایک بوڑھی عورت لڑتی جھگڑتی گلی میں آئی۔
پتہ چلا کہ یہ مائی رحمتے ہے۔ 😄
مائی رحمتے نے دولھن کو دیکھ کر ناک بھوں چڑھائی اور بولنے ہی لگی تھی کہ دولھن خود بول اٹھی: 😏
دیکھ مائی، جے تیرا لڑن دا ارادہ ای تے پہلاں اصول طے کر لیّے۔
جے تے اک دن دی لڑائی لڑنی اے تے آ جا، ہُنے ��صہ مکائیے۔
جے چھہ مہینے لڑنا ای تے میرے نال رل کے کنک بیج لے، مربعے آندیاں جاندیاں لڑیا کراں گے۔ 😄
جے سال لڑنا ای تے رل کے زمین ٹھیکے تے لیندے آں۔
کدی پانی دی واری تے لڑاں گے، کدی بجائی تے، کدی واڈیاں تے۔
اک سال بعد جان چھُٹے گی دوواں دی۔ 🤭
تے جے تیرا خیال ساری عمر لڑن دا اے تے میرے کھسم نال ویاہ کرا لے۔
سوکن بن جا میری۔
نالے وسّاں گے تے نالے لڑاں گے۔ 😂
کہنے والے کہتے ہیں کہ اب مائی رحمتے نہیں لڑتی۔ 😅
___________________________________________
اگر کوئی تحریر اچھی لگے تو اسے لائیک اور شیئر ضرور کریں
ایسی ہی مزاحیہ/طنزیہ/اصلاحی کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔
_____________________________________