اہم ترین اپیل 🚨
تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔
اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں حکومتی صدر گورنر کی سینٹ چیرمین کی ہارٹی خود کہہ رہی ہے کہ الیکشن ہنجاب کا پی ٹی آی جیتی اور ن لیک کے رہنما کہہ رہیں ہیں کہ سندھ میں پی ٹی آی جیتی۔۔۔۔سرعام تسلیم کر رہیں کے فون آے
اسرائیل نے لبنان کی (امریکی غلام) حکومت کے ساتھ ڈیل کر لی ہے۔ اس ڈیل کے مطابق اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں تعینات رہے گی۔
اس کا یہ مطلب ہے کہ اکتوبر کے اسرائیلی انتخابات سے پہلے نیتن یاہو ایران پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ غالبا اگست کے آخر میں یا ستمبر میں۔
دوسری طرف امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے MoU اس لئے سائن کیا تا کہ اس کے اتحادی اپنے تیل کے کھالی ذخائر ہوتے پھر سے بھر سکیں۔ یہی ساری ایکسرسائز کا مقصد تھا۔
اسرائیل جنگ شروع کرے گا۔ امریکہ اس کے دفاع کے لیے شامل ہوجائے گا۔ اس بار یہ حکمت عملی ہوگی۔ اس کے بعد کچھ خلیجی ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ ملکر لڑیں گے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم OCAC نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اچانک گرنے سے مہنگا سٹاک سستا بیچ کر انہیں قریبا 104 ارب نقصان ہوا۔ حکومت اس نقصان کا ازالہ کرے
خط میں بس یہ نہیں لکھا کہ سستا تیل ڈبل قیمت پر بیچ کر کتنے سو ارب منافع ہوا تھا
تین اپریل کو پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا تھا ۔۔ اب قیمتیں بین الاقوامی قیمت کے مطابق کرنے پر ان کو مسئلہ ہو رہا ہے
جمعہ کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ ��یں ایران اور امریکہ کے درمیان صلح نامے پر دستخط ہوں گے۔سوئٹزرلینڈز کا انتخاب سیکورٹی اور جمہوریت کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
ایران کی طرف سے پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف شرکت کر��ں گے اور امریکہ کی طرف سے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس۔
درست۔ امریکہ کی طرف سے صدر اور نائب صدر اور ایران کی طرف سے نہ سپریم لیڈر، نہ صدر مملکت، محض پارلیمنٹ سپیکر۔
یہ ہے جنگ کے بعد ایران کی اہمیت۔ فاتحین کی شان۔
2 دسمبر آخری ملاقات اور آج 9 جون عمران خان کی فیملی سے ملاقات پر پابندی کو 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا پی ٹی آئی نا سیاسی نا عدالتی محاذ سے یہ ملاقات بحال کروانے کامیاب ہوئی اس دوران سلمان صفدر کے بقول عمران خان کی دائیں آنکھ کافی متاثر ہو چکی
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک،ڈاکٹر کمیونٹی کا شدید احتجاج🚨
بتایا جائے ملزم کیسے آیا اور اسکو تیزاب کس نے پکڑایا ؟
پولیس نے کس کو چھپانے کی کوشش کی؟، ملزم کو زندہ پکڑ کر محرکات جاننے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی،ڈاکٹر بہار شاہ
وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں۔ ہم سے پارٹی کا نشان چھین کر، ہمیں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جاتی بلکہ گرفتار کیا جاتا ہے۔ چار سال گزرنے کے بعد بھی اگر یہ نظام وہاں ایک الیکشن کروانے کی ہمت نہیں کر پا رہا، تو یہ اس کی انت��امی ناکامی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے عوامی سیلاب سے کانپتی ہوئی ٹانگوں کا ثبوت ہے۔ ہمیں گلگت میں روک کر گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو VIP پروٹوکول اور مکمل سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔