@RichardGrenell ازاد ملک میں اگر کوئی کسی کو بڑا عہدہ دے تو دوسری رائےحماقت ہےکیوں لڑتے ہو اج ہم ہیں کل کوئی اور تھا انے والے وقت میں کوئی اور ہو گا سمندر ،چاند ستارے سورج ،انسان،چرند ،پرند و دیگر یہ سب اللہ کو پکارتے ہیں، موقع دیا تو ملکی سیاست میں ہلچل مچی حلقہ احباب بھی یہی سوچ رکھتے ہیں ؟
یہ ویڈیو دیکھ کر اندازاہ لگائیں کہ ملک میں ہو کیا رہا ہے
Its horrible
ویسے وزیر اعلی پنجاب نے کتوں کی ویکسینشن اور پالتو کتوں کو پٹا پہنانے کا حکم دے دیا ہے یہ کوئی تنز نہیں،
لیکن بڑے بڑے گھروں اور درجن سے زائد نوکر رکھنے والوں کے لئے حقیقی طور پر یہ ایک لمحہ فکریہ ہےجاگیں
پنجاب حکومت کا لاہور میں ہی گڈ گورننس کا جنازہ نکل گیا۔۔۔ جہاں پر روز وزیراعلی دورے کرتی ہیں وہاں پر کرپشن کے کارخانے سرعام کھلے ہیں،،،وزیراعلی کا پہلا چینلج ہی لاہور میں برقرار،،جہاں سے اینٹھ اٹھائو وہاں پر ایک نئی کہانی۔پارکنگ کمپنی کی عجب کہانی۔۔ توبہ توبہ