پورے ملک کی بیوروکریسی، سیاستدان، ججز، صحافی، اینکر پرسنز کو ملک ریاض نے بحریہ کے نام پر اپنے پاس گروی رکھا ہے
بہتی گنگا سے سب نے اشنان کیا ہے
اور پیپلز پارٹی تو خود حصہ دار ہے اس لیے کہتے ہیں گو ملک ریاض گو
#GoMalikRiazTerroristGo
ملک ریاض کی پشت پہ ریاست ہے اور یہ بحریہ ٹائون کراچی پہ قبضے کی اسی سازش کا حصہ ہے۔گجر نالے سے لے کر جزائر کا معاملہ،نیب کے ذریعے رورل ڈومیسائیل والوں کی شہروں میں تعنیاتی کی جاچ اور دیھات والے شھروں پہ آکر حکومت کرتے ہیں والا وزیراعظم کا بیان۔
#GoMalikRiazTerroristGo
جامشورو سے کراچی تک،
۲۰۰۸ سے لیکر اب تک
#سندھ کی زمینوں کی ب��در بانٹ کیون ہوئی،
زمین کس کس کو دی ہے،؟
کتنے دام مین دی ہے،؟
اس سے عوام کو کیا فائدہ ملا ؟
ملک ریاض کو کیون کھلا ہاتھ دے دیا ؟
جاننا لوگ کا حق ہے،
#GoMalikRiazTerroristGo
Sindh Government and Zardari's (father & son) are playing the role of traitors. Malik Riaz, Anwar Majeed +++ are the partners. #GoMalikRiazTerroristGo