@falakjavaidkhan جس نے ملک کے لیئے ائٹمی پروگرام دیا وہ پھانسی کا مستحق تھا، جس وزیراعظم نے میزائیل پروگرام دیا وہ گولیوں کی مستحق تھی، جس وزیراعظم نے ائٹمی دھماکے کئے وہ جلاوطنی کا مستحق تھا؟ ان کا گناہ یہ تھا کہ وہ سویلیں تھے، اس ریٹائرڈ کے اثاثے چیک کریں تو اس سے بھی بدتر کا مستحق ہے
@OryaMaqboolJan یہ قرض اتنی آسانی سے نہیں چکنے والا، سویلین پھانسی چڑھے، گولیاں کھائیں جلاوطن ہوئے، اس کا تو صرف کچھ دن کا ریمانڈ ملا ہے، ابھی تو اثاثے بھی چیک کرنے ہیں
@ashirazeemgill عوام کےمنتخب وزیراعظم دار پہ چڑھے، گولیوں کا نشانہ بنے، جلاوطن ہوئے اور ان کے نوکروں کو ہاتھ لگانے کی جرئت نہ ہوئی پہلی مرتبہ کوئی گرفتار ہوا وہ بھی ریٹائر، اچھے دن آنے والے ہیں