سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامی منشور!
🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔
🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔
🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ایئرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔
🔹 ہیومن ڈیولپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔
گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔
7 جون کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
آصف زرداری کا سپوت بلاول زرداری امریکہ کو اپنے باپ کے 'ایبسولیوٹلی ناٹ' کہنے کا دعویٰ دار ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ریمنڈ ڈیوس کا واقعہ ہوا، بلیک واٹر کو پاکستان آنے دیا گیا، سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ہوا، اسامہ بن لادن ایبٹ آباد آپریشن ہوا، 340 ڈرون حملے اور 3000 بیگناہ پاکستانی شہید ہوئے، وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے وزراء نے امریکیوں کو یقین دہانیاں کروائی ہوئی تھیں کہ آپ ڈرون حملے کرتے رہو م ہمیں اس پر کوئی اعتراز نہیں ہم صرف مخالفت کے بیانات دیتے رہیں گے، اور یہ سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے بیگناہ مقدمات میں قید ہوئے 1034 دن اور بشریٰ بی بی کو 768 دن ہو چکے ہیں اور سات مہینوں سے عمران خان کو عاصم منیر نے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔
7 جون کو گلگت بلتستان میں الیکشن نہیں 'سلیکشن' ہونے جا رہی ہے جس کا اعتراف بلاول زرداری اپنے جلسوں میں کر چکا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw