عام دنوں میں میرے پنجابی بھائی کشمیر کو شہ رگ کہتے ہیں لیکن جب کشمیر کی نمائندہ تنظیم کو دھشتگرد قرار اور پاکستانی قابض فورسز نے ایک کشمیری کو شہید کردیا ہے تو پنجابی قابض فوج کا دفاع کرنے میں سب سے آگے ہیں لہذا یہ شہ رگ وغیرہ ڈرامہ ہے اور پاکستان صرف پنجاب ہے
#RightsMovementAJK
فوجیوں کو جرگے میں بلا کر انہیں تخت شاہی پر بیٹھاتے ہو، ان کے سر پہ اپنی پگڑی اتار کر رکھتے ہو انہیں عزت دیتے ہو۔
"پشتونوں کے سب سے بڑے دشمن پشتون خود ہیں"
آج انہیں ناپاک فوجیوں نے میرانشاہ وزیرستان کے لوگوں پر فاسفورس بموں سے قیامت ڈھا دی ھے 🔥
Reports from Dhaniyal Police Station:@OfficialDPRPP allegedly handed over the body to one side immediately,while Mehsud men and women were detained and the other body still withheld.We demand handover of the body. Equal treatment and justice cannot depend on ethnicity.
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں میرعلی میں ریاستی کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے نہتے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اس بزدلانہ بمباری میں 5 سے 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جن میں خواتین، نوجوان اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
یہ کیسا ”امن“ہے جہاں معصوم شہریوں کے سروں پر بم برسائے جاتے ہیں__؟
قبائلی علاقوں کو مسلسل جنگ کا میدان بنا کر بے گناہ لوگوں کے خون سے زمین رنگی جا رہی ہے، جبکہ ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
اس ظلم، دہشت اور ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھانا ہر انسان کی ذمہ داری ہے۔
#StopPashtunsGenocide
#StopStateTerrorism
پنجاب پولیس کی جانب سے وزیرستان کے ایک خاندان کے ساتھ قومی تعصب کی بنیاد پر روا سلوک سخت مذمت کے قابل ہے۔ ذاتی تنازعات اور مجرمانہ واقعات کو قومی تعصب کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سراج الدین محسود کا زین نامی ایک بندے کے ساتھ قرض ادا نہ کرنے پر تنازعہ ہو گیا تھا۔ اس دوران پہلے زین نےسراج الدین محسود کو گولی ماری جو موقع پر جاں بحق ہو گیا ، اور جوابی کارروائی میں سراج الدین کے بھائی کے ہاتھوں زین کو مارا ۔
تاہم موجودہ پنجاب پولیس نے سراج الدین محسود کے پورے خاندان، بشمول چھوٹے بچوں اور خواتین کو گرفتار کر لیا ہے، اور مقتول سراج الدین کی لاش بھی خاندان کے حوالے نہیں کی جا رہی۔
ہمارا پُرزور اور سنجیدہ مطالبہ ہے کہ اس مجرمانہ واقعے سے قانونی بنیادوں پر نمٹا جائے۔ اگر پنجاب پولیس نے جلد از جلد قومی تعصب پر مبنی اس روش سے باز نہ آئی، تو تمام پشتون اور خصوصاً اسلام آباد میں مقیم پشتون اپنی ناموس اور عزت کی خاطر متحد ہو جائیں۔
#PashtunLivesMatter
In Mir Ali, North Waziristan, Pakistani army operated quadcopter drone carried out a bombing on innocent Pashtun civilians, resulting in 6 people being seriously injured. The injured include women, young people and small children. All the injured are reported to be in critical condition.
#StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide