🚨علیمہ خان کا ردعمل
اب لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اب اگر یہ سمجھتے ہیں کہ انکا script یوں ہی چلتا رہے گا اور یہ ہر سال چھ مہینے بعد ایک کیس چلائیں گے اور عمران خان کو 10 سال اندر رکھیں گے نا ایسا ہم ہونے دیں گے نا قوم ہونے دے گی اب آپ دیکھیں ۔
علیمہ خان
The historic Round Table Conference London 1930 with both Quaid i Azam & Allama Iqbal present. The picture is pride of my family bec my grandfather's brother Mohammad Zaman Khan (after whom Zaman Park was named) & my khaloo Jahangir Khan were also present (2nd & 3rd from left).
انتہائی دلچسپ سٹوری مہدی حسن کے زبانی!
میں Uber میں آرہا تھا, Uber driver پاکستانی تھا, عمران خان کے لیے اسکے الفاظ!
"میں عمران خان کے لیے جان دینے کو تیار ہوں اور وہ ڈراوئر "رو" پڑا!!❤️🥹
اتنا مقبول لیڈر میں نے نہیں دیکھا: مہدی حسن