یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
غزہ میں اسرائیل جو ظلم کر رہا ہے، اس کا 1 % بھی ہم تک نہیں پہنچتا. بعض تصویریں اور ویڈیوز اتنی ہولناک ہوتی ہیں کہ انہیں پوسٹ کرنے کیلئے بھی سخت جگرے کی ضورت ہوتی ہے. دیکھنا تو بہت دور کی بات ہے.
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی اینٹی انکروچمنٹ کا سربراہ شان انجم چند سکوں کے لیےکراچی کے سب سے بڑے لینڈ مافیا ڈان اور زرداری کا سسٹم چلانے والے علی حسن بروھی کے پاؤں چھو رھا ھے۔
اس بدبودار نظام کا پچیس کروڑ عوام اور اس کے حقوق کے نام نہاد رکھوالوں کے منہ پر اس سے بڑا طمانچہ کیا ھو گا؟
انڈیا میں بی جے پی سے منسلک ہندوتوا کے لوگوں نے ایک مسلم خاتون پر وحشیانہ حملہ کیا اور اسے زبردستی سور کا گوشت کھلایا
"قائد اعظم کا دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے"
انتہائی اہم 🚨 روس میں ایک 44 سالہ یہودی شخص نے الیکسی نامی 5 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کر رہا ہے۔یہ انتہائی خوفناک منظر ہے جو ہم نے کبھی نہیں دیکھا یہودیوں کی اس درندگی کی زیادہ سے زیادہ مزمت اور دُنیا تک انکا اصل چہرہ پہنچائیں (Jew Raping Kid)
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
White van with a satirical sticker reading "the perfect ISREAL EVOLUTION", depicting an evolution sequence from a pig to a bear, a monkey, a human, and finally an armed IDF soldier.
The video highlights the pig element as a provocative insult, using the image as an anti-Israel political meme that has circulated widely online, with the misspelling "ISREAL" instead of "Israel."
لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون حملے کے بعد ایک بچہ سڑک کے درمیان زخمی حالت میں خون میں لت پت حملے میں اس موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا گیا تھا جس پر وہ اپنے خاندان کے ساتھ سوار تھا، جبکہ اس کے زخمی والدین اس کے قریب پڑے ہیں۔
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں