پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماء سید شہزادشاہ جیلانی کے این اے 202 کے کاغزات نامزدگی بحال ہونے پر کارکنوں وورکروں میں خوشی کی لہر۔سید شہزاد علی شاہ جیلانی کا راو آفس سے باہر نکلتے ہی کارکنوں ورکروں نے پرتپاک استقبال کیا۔ساری فضاء شیر آیا شیر آیا،نواز شریف کے نعرہ سے گونج ��ٹھ��۔
خیرپور : پاکستان مسلم لیگ نواز سندھ کے رہنماء سید شہزاد علی شاہ جیلانی کے این اے 202 کے کاغزات نامزدگی بحال ہونے پر کارکنوں اور ورکروں میں خوشی کی لہر۔ سید شہزاد علی شاہ جیلانی کا ر او آفس سے باہر نکلتے ہی کارکنوں اور ورکروں نے پرتپاک استقبال کیا اور ساری فضاء شیر آیا شیر آیا
شکریہ خیرپور
مسلم لیگ نواز میں شمولیت اور اپنے قائدین میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ سے کل لاہور میں ملاقات کے بعد خیرپور کی ع��ام کی جانب سے پرتپاک اسقبالیہ اور شاندار ریلی نکالی گئی. انشااللہ شیر اک واری فیر ✌️
#خیرپور_شیر_کا #نوازشریف_ہی_چاہیئے #مریم_نواز @pmln_org
مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما سید شہزاد شاہ جیلانی نے آج خیرپور کے حلقہ این اے۔ ۲۰۲ پر کاغزات نامزدگی فارم جمع کروا دیئے. کارکنوں و ہمدردوں کی بڑی تع��اد پر جوش نعرے لگاتے قافلے کی صورت میں آر او آفیس میں پہنچے.
#teamshahzadshah
#NawazSharif
#MaryamNawaz
#Pmln_org
Under Nawaz Sharif's leadership, the value of the dollar remained stable, making everything affordable for the public. Pakistan was thriving, leading the way, and then a conspiracy was hatched.