یہ سردار عطا اللّٰہ مینگل تھے جنہوں نے بلوچستان کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد دو اہم کام کئے ، پہلا یہ کہ اُردو کو صوبے کی دفتری زبان بنایا اور دوسرا یہ کہ سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد صوبائی اسمبلی سے منظور کرائی لیکن انہیں غدار قرار دیکر برطرف کر دیا گیا https://t.co/ag87kXCe3J
گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں https://t.co/ASMLSGKjcb
پاکستانی میڈیا سے بیغیرت میڈیا دنیا میں کہیں نہیں ھوگا اور سارا دن مظلوموں کی آواز بننے کی شور مچاتے ہیں اور آزادی رائے کی آوازیں لگاتے ہیں لیکن کسی بیغیرت کے بچے کو آج بلوچستان میں پاکستانی قاتل فوج کی بربریت نظر نہیں آرہی ہے
#GwadarIsUnderSiege#BalochNationalGathering
حامد میر کا بڑا انکشاف ۔۔🔥
رانا ثناء اللہ اور عطاتارڈ بھی بلوچوں کے قاتل ہیں
انہوں نے مجھ سے لِسٹ مانگی اور کہا کہ ہم ان بلوچوں کو رہا کر دیں گے جب میں نے بلوچوں کی لِسٹ دی تو انہوں نے ایک ایک کو نکال کر مارنا شروع کر دیا
خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں
اعلامیہ
ہم ریاست اور حکومت بلوچستان کو آدھے گھنٹے کا وقت دیتے ہیں اگر آدھے گھنٹے کے اندر بلوچ خواتین اور نوجوانوں کو رہا نہیں کیا گیا تو ہم سریاب سے کوئٹہ ریڈ زون تک مارچ کریں گے اور ریڈ زون کے سامنے غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دیں گے۔
جبکہ ہم یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ ہم تشدد اور ��رفتاریوں سے کسی صورت نہیں ڈرے گے بلکہ ان کے ردعمل میں ہماری جدوجہد زیادہ شدت کے ساتھ ابھرے گی۔
میں کوئٹہ کے عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ جلد از جلد سریاب دھرنے میں پہنچ جائے۔
#EndEnforcedDisappearences
#ReleaseZaheerBaloch
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ،سندھ کے بہادر صحافی نصراللہ گڈانی کے بے رحمانہ قتل پر شدید غم غصے کا اظہار کرتا ہے،شہید صحافی کے قاتل ریاستی آلہ کاروں اور سرداروں کو گرفتار ک��کے سزا دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
سورٹھ لوہار،چیئر��رسن
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ
#JusticeForNasrullahGadani
افسوس کندھ کوٹ/کشمور میں ڈاکو عام شہریوں کو اغوا، ڈکیتی اور قتل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل کر رہے ہیں، سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے اداروں کو کھلم کھلا للکار رہے ہیں لیکن سندھ حکومت ایسے مظالم پر کیوں خاموش ہے؟؟
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@SindhPoliceDMC
رئيس وڏي جو ڏھٽو ھجي ھا يا مراد شاھ جي خاندان مان ھجي ھا ته بگٽين جيان ڪچي م لھي پون ھا پر ھي ڪنھن غريب ماءُ جو آھي جنھن تي قانون اکين تي پٽي ڪنن م آڱريون ھڻي سمھي پيو آھي ...
”ان درندوں کی گرفتاری کےلئےآوز اٹھائیں“
اوکاڑہ کےعلاقہ بصیرپورمیں با اثر نوجوانوں نےظلم و بربربیت کی انتہاء کردی گئی معمولی تلخ کلامی پراوباش نوجوانوں کاکمسن بچوں پروحشیانہ تشدد،ادارےکہاں ہیں کیاکاروائی ہوسکےگی؟