عوام کا ردعمل صرف عوامی رہنماوں کے لیے آتا ہے ضاالحقی رہنماوں کے لیے نہیں آسکتا۔ یہاں عوام کو مار مار کر روکا جارہا ہے میاں صاحب مار مار کر اپنے لیے نکالنا چاہتے تھے۔۔۔۔
وہ بدبخت فوج جس نے اپنی ہی سلطنت ڈبو دی، سلطنت عثمانیہ میں اس فوج کو فتنہ الفوج کہا جاتا تھا اور جب کبھی ترک عوام نے اس کرپٹ عیاش فوج سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کی کوشش کی، ترکی کے دین فروش علمائے کرام نے اللہ رسول اور قرآن کے حوالے دے کر اس فوج کے خلاف بغاوت کو حرام قرار دے دیا
فتنہ الفوج کے جرنیل ترکی میں بادشاہتیں بناتے اور گراتے رہے، آخرکار اس فتنہ فوج کی حرام کاریوں کے سبب سلطنت عثمانیہ کا شیرازہ بکھر گیا۔
پاکستانی فوج بھی ترکی کی وہی ینیچری فوج ھے جو اپنا ہی ملک کھا گئی۔۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
مقدموں کا ایک انبار ��نا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
پیپلز پارٹی والو آپ تو حکومت میں ہیں آپ نے جو ایوان صدر میں اہرام مصر کی ممی بٹھائی ہوئی ��ے اس کہیں کہ جنوبی پنجاب صوبے کیلئے کچھہ کرے ۔۔۔۔
پی ٹی آئی MPA 😂😂
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور بتایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا