نہ وہ باغی، نہ غدار، قیدی نمبر 804!
آر او آفس استور ہیڈکوارٹر کے باہر ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج روکنے کے خلاف 60 گھنٹے سے تحریکِ انصاف کا دھرنا، اپنے ووٹ پر پہرہ جاری ہے۔
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ھو ۔شاہ محمود کی گرفتاری واضح کرتی ہے کہ عمران خان جھکنے کےلیے تیار نہیں ،،نگران حکومت کو دئیے گئے ٹاسک پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے،، اب رجیم چینج کے ایک ایک لفظ پر من وعن عمل ہوگا،،
اُمیدوار حلقہ پی پی 288 اخلاق احمد خان
پاکستانیو، آپ کو آج یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے چونٹیوں کی طرح زندگی گزارنی ہے یا دنیا کی تاریخ کے عظیم ترین لیڈر حضرت محمدﷺ کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کو ایک مملکت عظیم بنانا ہے-@ImranKhanPTI#کپتان_کو_رہا_کرو
مشکل وقت کا بہترین ساتھی✌
فرعوں کے ظلم کے خلاف اس مشکل وقت میں اپنے کپتان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا اور کھڑا رہے گا
اخلاق احمد خان بڈانی
PP288 DGKHAN Candidate
@Bakhtt_PTI@ImranKhanPTI @ZiDDiBlochPTI @AonAbbasPTI
وہ اور ہونگے جنہیں ہوگا تیرے اقتدار سے غرض
ہم تو وفا کے سپاہی ہیں تیرے ساتھ رہیں گے
اخلاق احمد خان بڈانی
PP288 DGKHAN Candidate
@ImranKhanPTI@Bakhtt_PTI@SMQureshiPTI
تم کہتے ہو کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو
کیا سر اٹھا کر جینے کا آسرا بھی چھوڑ دوں؟
محکوم تھے ہم،پھر محکوم بنائے گئے
کیا آزادی کاخواب دیکھنا بھی چھوڑ دوں؟
جوامید کی کرن ہےتمھارےمیرےوطن کی
کیا اس عظیم انسان کو بھی چھوڑ دوں؟؟
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
ناظرین! یہ رہے وہ ملٹری ذرائع جنہوں نے The Intercept کو سائفر کی کاپی فراہم کرکے آج PTI کو دوبارہ ریاست مخالف پراپیگینڈا کا موقع فراہم کیا۔
تمام PTI کے دوست ان ملٹری ذرائع کو سلیوٹ کرنا مت بھولیں کیونکہ The Intercept خود لکھ رہا ہے کہ اس سائفر کی تصدیق کہیں سے نہیں ہوئی
بریکنگ نیوز
جمائما خان اپنےبچوں کےذریعے پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر انٹرنیشنل کورٹ اف جسٹس میں کیس کرنے جا رہی ہیں
۔ ہارون الرشید
جمائما سے شادی کے موقع پر عمران خان نے شیروانی بھی کسی اور کی پہن لی تھی ۔ جسکے بازو بھی بڑے تھے
ہارون الرشید کے دلچسپ انکشافات
اسے جھکنا نہیں آتا، اسے گرنا نہیں آتا
خریداروں کی منڈی میں اسے بکنا نہیں آتا
زمین کے سب خداوں کو، یہی تکلیف ہے اس سے
جھکایا کیوں نہیں جاتا، خریدا کیوں نہیں جاتا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو