حکومت جماعت اسلامی کے حوالے کرو اللہ کے فضل سے یہ مہنگائ ختم کریگا اور سود نظام بھی ختم کرےگا پاکستان کے زوال کے اسباب سودی نظام ہے اللہ اور رسول ص سے جنگ ہے حل صرف جماعت اسلامی
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف اپنے حلف کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کو اس انٹرویو کی بنیاد پر قانونی کاروائی شروع کرنی چاہئے،
غیبی اشاروں پر چلنے والے سیاستدان بھی اتنے ہی گناہگار ہیں جتنے حلف کی خلاف ورزی کرنے والے باوردی جنرل۔
کراچی میں بدترین دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن قیادت کر رہے ہیں
#کراچی_مینڈیٹ_چوری_نامنظور
آخرکار جماعت اسلامی کے لیے اچھی خبر
سراج الحق تیسرے مقبول رہنما بن گئے۔ بلاول بھٹو کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سینئر صحافی اظہر جاوید کا گیلپ سروے پر تبصرہ
#سراج_الحق_مقبول_لیڈر
سراج الحق پاکستان کے تیسرے مقبول ترین لیڈر
گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان اور پنجاب کی سطح پر تیسرے مقبول ترین لیڈر ہیں
یکم جولائی 1947 کا اخبار۔
شہ سرخی۔۔۔۔
بلوچستان پاکستان میں شامل ہو گیا اور یہ فیصلہ بلوچستان جرگے نے متفقہ طور پر کیا۔
حکمرانوں بلوچستان کو بولنے دو، بلوچستان کو جینے دو، بلوچستان کو امن دو۔
حکومت @GovtofPakistan جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے، ماورائے عدالت قتل بند کرے،
بلوچ لانگ مارچ دھ��نے کے مطالبات تسلیم کرو۔
#BalochMissingPersons
#IStandWithBalochMarch
@mohrpakistan
@MahrangBaloch_
@HRCP87
@BYCislamabad
@VBMP5
*ایمرجنسی ٹرینڈ*
#GazaMarchLHR
لاہور میں تاریخی غزہ مارچ شروع ہوچکا ہے جس میں لاکھوں افراد شریک ہیں یہ لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہے ۔اس لیے ضروری ہے کہ آج کا ٹرینڈ بھی ٹاپ ٹرینڈ ہو۔
اس لیے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹس/پوسٹس کرتے ہوئے تا��یخ رقم کریں۔
فضل الرحمان سود کے ��اتمے کی بجائے وزارتیں انجوائے کرتا رہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اسلام آباد میں چیمبر آف کامرس کے عہدیداران و ممبران سے خطاب۔
#آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب