پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر نے مبینہ دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔
مزید تفصل: https://t.co/ktMEpO4I83
@Ali_MuhammadPTI@Haseebashfaq20 یہ ڈی سی چکوال کی انکی پریس کانفرنس کی تصویر ہے جہاں بیان کیا گیا کہ کمشنر کا الیکشنز کے حوالے سے کوئی رول نہ ہے
جبکہ دوسری تصویر انکے ٹویٹر اکاؤنٹ کی ہے جہاں ان کی طرف سے کمشنر کو الیکشنز بارے سرگرمیوں پر بریفنگ دی جارہی ہے
اگر لیاقت چھٹہ کسی مخالف کا بندہ تھا تو اسے کمشنرراولپنڈی کیوں لگایا گیا،اگر لیاقت چھٹہ ذہنی مریض تھا تو وہ اس اہم پوسٹ پر کیوں تھا،ویسےوہ واقعی ذہنی مریض ہی تھا جو اتنا کڑوا سچ بول گیا،عقلمند تو وہ ہیں جو اتنا کچھ کرنےاور ہونےکےباوجود مزے سےنوکریاں کررہے،پروٹوکول انجوائےکر رہے۔۔
یہ پاکستان کے تمام اداروں کے لیے ایک کیس سٹڈی ہے کہ جو ادارہ، جو شخصیت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو یا جس کے بارے میں تاثر بھی بن جائے کہ وہ نواز شریف کے ساتھ ہمدردی رکھتا ہے تو اس شخصیت اور ادارے کی ساکھ زیرو ہوجاتی ہے، وہ پاکستان کے لوگوں کی محبت اور احترام سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں،
لیکن دوسری طرف کوئی اگر سوشل میڈیا پر 90 فیصد مخالفت ہوتے ہوئے عمران خان کے حق میں بیان دے دے یا عمران خان کے مینڈیٹ کے متعلق حقیقت بول دے تو چند گھنٹوں میں اس کی نفرت اور مخالفت محبت و احترام میں بدل جاتی ہے،
وجہ صرف ایک ہی ہے کہ گراونڈ پر 90 فیصد باشعور عوام میں عمران خان پاپولر ہے اور حمایت رکھتا ہے،
جو بھی زمینی حقائق کو قبول کرتے ہوئے 90 فیصد لوگوں کے ساتھ جائے گا وہ عزت پائے گا
اور جو نواز شریف کی کشتی میں بیٹھے گا، تو ڈوب جائے گا کیونکہ اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کہ نوازشریف کی کشتی ڈوب رہی ہے،
عمران خان نے اپنا مینڈیٹ ثابت کردیا ہے،
اب وہ مینڈیٹ مریم نواز کی جھولی میں ڈال کر مریم نواز کی رضا تو حاصل کی جا سکتی ہے مگر 90 فیصد پاکستان کی خوشنودی کسی صورت حاصل نہیں ہوگی،
لوگوں کے مینڈیٹ کا احترام اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہی اصل حب الوطنی ہے.
جرنل باجوہ کی کرپشن ایکسپوز کرنا جُرم بن گیا
احمد نورانی نے باجوہ کی کرپشن کو ایکسپوز کیا، بجاۓ اس کے کہ باجوہ سے پوچھ گچھ کی جاتی کہ تُم نے پاکستانی قوم کے پیسوں پر ڈاکہ کیوں ڈالا اُلٹا Isi احمد نورانی کی جان کی دشمن بن گئی اور احمد نورانی کو جان بچانے کے لئے پاکستان چھوڑنا پڑا
@Patriotic117 کون کون ملوث تھا یہ ایک الگ بحث ہے مگر اتنی بات تو ثابت ہوتی جارہی ہے کہ سائفر بھی تھا اور اسٹیبلشمنٹ کی دخل اندازی بھی ہوتی ہے حکومت بنانے میں اور ہٹانے میں
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور