No television. No books. No human interaction. Just walls to stare at.
Imran and Bushra Khan are being tortured in custody by Pakistan's military regime. Barrister Salman Safdar, their lawyer, describes how they are isolated in their tiny, windowless cells in complete isolation for 22-23 hours each day.
He termed it "shocking and alarming" that the Jail Superintendent is subjecting Imran and Bushra Khan to punishment beyond their conviction and sentencing, however flawed that may have been.
SSP Sajid Baig, who took over as Superintendent of Adiala Jail in January 2026, is widely believed to take his orders from an army colonel who is de facto in charge of Rawalpindi's maximum-security prison.
#SubtitledByPTI
#FreeImranKhan
#EndSolitaryConfinement
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
🚨عادل راجہ کی بڑی خبر :
لازمی نوٹ ⚠️اس خبر کو پڑھنے سے پہلے آپ نے اپنا احتجاج کسی صورت نہیں روکنا بلکہ اسے برھائیں تاکہ پوری دنیا کو مزید پیفام جائے کہ یہاں سب اچھا نہیں ہے جب تک فوج عمران خان کے علاج کو public نہ کرے !
امریکن انٹیکجنس رپورٹ ہے ڈی جی آئی ایس آئی کو کوٹ کر کے کہ ہمیں ثبوت فراہم کئیے گئے ہیںDGISI کی کمیونیکشن کے جو “for eyes only”ہے ،میں اسکو شئیر نہیں کر سکتا
جنرل عاصم ملک کی طرف سے خبریں شئیر کی گئی ہیں۔
سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی سنئیر لیڈر شپ نے آبپارہ ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا ہے کہ آپ عمران خان کاpublicly علاج کروائیں۔ عوام کو ہم دیکھ لیں گے ۔
دوسری طرف لیڈر لس احتجاج شروع ہو چکا ہے ۔
جسکی وجہ سے عاصم منیر کی گلف ممالک کی طرف شدید بعزتی کی گئی ہے۔ امریکہ ،یورپ اور جرمنی کی طرف سے بھی بڑے سخت قسم کے پیغامات دئیے گئے ہیں۔
اسے بتایا گیا ہے کہ جو حرکت تم کر رہے ہو ٹھیک نہیں ہے یہ مہنگی پڑے گی۔عاصم منیر گھبرایا ہوا ہےDGISIاس وقت سارے معاملات دیکھ رہا ہے اس نے سہیل آفریدی سے کہا ہے کہ آپ عوام کو ٹھنڈا کر کے گھروں میں بھیجو ہم عمران خان کا publicly علاج display کریں گے۔لیکن علاج فوجی ہسپتال میں ہو گا۔
امریکہ سے DGISI سے پوچھا ہے یہ تم کیا کر رہے ہو تو ڈی جی نے کہا “ سر سر ہمارا مکمل کنٹرول ہے پاکستان کے اوپر آپ تمام رپورٹس کو بھول جائیں کہ یہاں پر احتجاج ہو رہا ہے، یہ لوگ بہت جلد بھاگ جاہیں گے جب بندق کا سامبا کریں گے “ جواب میں انکو کہا گیا ہے کہ عاصم جرات نہ کرنا ہتھیار استعمال کرنے کی،اگر مزید کچھ ہوا تو اسکی مثال بنائی جائے گئ۔
میرے پاس CCTV فوٹیج پہنچی ہے اگر ڈی جی آئی ایس آئی مجھے چیلنج کریں گے تو ہم وہ سامنے رکھ دیں گے۔ اور یہ ساری بات چیت امریکہ سے لیک ہوئی ہے!
اب وہ کیوں آپکی چیزیں لیک کر رئے ہیں کیوں عاصم منیع کو پریشر کر رہے ہیں ایسے کیا وعدے کیے ہیں ؟
جنرل عاصم ملک نے سگنل کے ذرئعے میسج بھیجا ہے سر آپکے حکم کی تعمیل ہو گی۔کسی کے اوپر گولی نہیں چلائی جائے گی
Plz ignore all other reports,these ppl soon run or face the gun .
آگے سے کہا گیا :Asim you dare not use guns if there is any further carnage you will be made an example of.
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
ایک ہی حل ہے قیادت کے منہ پر تھوکیں اور خود شہر اور صوبے بند کریں ۔جو لڑائ کل لڑنی ہے وہ آج لڑ لینی چاہیے ، آج خان زندہ ہے کل شاید وہ نہ ہو ۔۔❤️🩹
#خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو
کیا عاصم منیر اتنا بڑا زہنی مریض ہے کہ اپنے مفادات کی خاطر اپنے ہی کورکمانڈر کی زندگی سے کھیلے
نو مئی کو کیا ہوا اس وقت کے کور کمانڈر سلمان فیاض غنی کے خاندان کی آڈیو کال سنیں جو 2023 میں لیک ہوئی تھی
جب جرنیل عمران خان کی آنکھ ضائع کر چکے تھے تب DGISPR پریس کانفرس کر رہا تھا اور عمران خان کے خلاف خرافات بک رہا تھا
یہ لوگ قابل نفرت ہیں ان کے تمام سہولت کار قابل نفرت ہیں اور ہر وہ شخص جو ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے وہ قابل نفرت ہے
وقار ملک
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور#FreeImranKhan