یہ وہ سلمان اقبل ہے جسکے خلاف پورے پاکستان میں دہشتگردی کے پرچے کاٹے گئے اور آج یہ بنا کسی عدالت کے بنا کسی سزا کے آرمی چیف کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ اس نے ڈیل کر لی ہے ۔جسے اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنا ہے وہ انکے ساتھ ڈیل کرے جو ڈیل نہیں کرے گا وہ غدار کہلائے گا۔پچیس کروڑ عوام کے محب وطن ہونے کا کلیہ یہ ہے بس وہ انکی اندھی تقلید کرتا رہے ۔