■ Pakistan Army Team won Gold Medal in the world toughest military exercise competition "Cambrian Patrol 24" in Wales , UK.
■ Last time, Pakistan won a gold medal was in 2018.
@MalickViews I am speechless we cant even score a boundary. All the hype about ifti and Imad down the drain. Could not have been a better time to win a game in a wc. So painful!!
عمران خان کا نام لینے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور شبلی فراز میں نوک جھونک
اگر Form 47 والی کہانی نہ ہوتی تو اپکو اپنی اوقات پتہ چل جاتی آپکی حیثیت 27 سیٹوں سے زیادہ نہیں تھی۔ شبلی فراز
الحمدوللہ 9 مئی کے مقدمہ میں عمران خان صاحب کو ہم نے باعزت بری کروا دیا
پراسیکیوشن کے پاس کوئی ایسے شواد موجود نہیں تھے جو انہوں نے پیش کیے ہوں کہ یہ عمران خان صاحب کا قصور ہے
شوائد نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان بری ہو گئے ہیں آپ دیکھ لیں کہ کس طرح جھوٹے من گھڑت کیس بناۓ گئے،جو کہہ رہے تھے کہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد ہیں ہمارے پاس،کدھر تھے وہ شواہد پھر پیش کیوں نہیں کیے ؟
اللہ حق ہے سچ کبھی نہیں چھپتا آج عمران خان بے گناہ قرار پاۓ ہیں .
ہماری پوری ٹیم میں ، میں ،انتظار پنجوتھہ،علی بٹر سمیت تمام ایسوسی ایٹس اور کلرک عثمان شامل ہیں.