اس دریافت کی سب سےخوبصورت بات یہ ہےکہ اس تحریر میں سیدنا عمرؓ نےنہ تو اپنی خلافت کا ذکر کیاہے،نہ فتوحات کا،نہ اقتدار کا اور نہ کسی دنیاوی عظمت کا۔ ایک ایسی شخصیت جس کےزیرِ نگیں نصف دنیا آ چکی تھی، اس کےقلم سےصرف یہ الفاظ نکلتےہیں:
"اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں کارساز ہے۔
چوہدری صائم ایوب (ایس ایس جی کمانڈو) وزیرستان میں وطن عزیز کی حفاظت کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ ان کا تعلق جلال آباد بستی، جھنگ صدر سے تھا۔ شہید نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان قربان کی۔ 🇵🇰
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت، نہ کِشور کُشائی
میاں چنوں کے نواحی گاؤں 58/15 ایل کے رہائشی پاک فوج کے جوان محمد شعبان گلگت بلتستان میں اپنی ڈیوٹی کے دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ وطن کے دفاع اور امن کے لیے دی گئی ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
غزہ میں سوئے ہوئے خاندان پر رات کی تاریکی میں اسرائیلی حملہ،
ماں باپ اور 6 ماہ کا بچہ شہید
غزہ کے طبی حکام کے مطابق جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تقریباً 880 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں