عمران خان ایماندار آدمی ہے
وہ مال کھانے والا نہیں ہے
اگر ایسا ہوتا تو اس سے زیادہ مال کون بنا سکتا تھا ؟
مگر عمران خان ایماندار آدمی ہے
جاوید میانداد رو پڑے
مطیع اللہ جان 🔥🔥
جیسے ہی خان صاحب کو 9 ماہ بعد سپریم کورٹ نے ہسپتال شفٹ کرنے کا حکم سامنے آیا 3 قیدی اچانک سے ہائیکورٹ میں آئے اور 4 دن کے اندر اندر انکا فیصلہ بھی محفوظ کرلیا ۔ یہ سب بدنیتی پر مبنی ہے۔جسٹس آصف کو دیکھنا چاہئے تھا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آلریڈی سنا جا رہا ہے۔
27 ویں ترمیم کے بعد writ jurisdiction ایک "کنڈا" ہے شارٹ کٹ ہے آئینی عدالت جانے کا جو کہ بدنیتی پر مبنی ہے۔
بیرسٹر ظفر پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل نون لیگ کا بھی ہے اور کمال ہوشیاری سے نون لیگ حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے نون لیگ کی حکومت کے خلاف رٹ بھی کردیتا یے صرف عمران خان کے کیس کو متاثر کرنے کے لیے۔
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے اپنے آخری اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب میں آزادکشمیر میں حالیہ واقعات کے دوران 100 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونےکا انکشاف کیا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟
’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘
قاسم نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ ’کیئر سٹارمر اور ڈیوڈ لیمی کی سابق حکومت نے ہمیں یہ تک مشورہ دیا تھا کہ ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے بھی نہ جائیں۔ اس وقت ہمیں اپنے والد سے ملے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا تھا۔‘’ہمیں اب سکیورٹی سے متعلق خدشات کی بھی پروا نہیں۔ ہم صرف ان (عمران خان) سے ملنا چاہتے ہیں اور یہ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کسی حد تک خیریت سے ہیں۔‘قاسم نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کی صحت کے بارے میں اختیار کی جانے والی ’رازداری‘ پر بہت زیادہ تشویش رکھتے ہیں۔’ہمیں امید ہے کہ نئے سیکریٹری خارجہ شاید ہمیں کسی قسم کا اطمینان دلوا سکیں کہ اگر ہم وہاں (پاکستان) جائیں تو ہمیں کسی نہ کسی نوعیت کی معاونت حاصل ہوگی
عمران خان کے بیٹے قاسم نے بی بی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے سب سے زیادہ تشویش کی بات ہے کیونکہ میں اور سلیمان ہمیشہ انہیں ایک نہایت مضبوط اور باوقار شخصیت کے طور پر دیکھتے آئے ہیں۔ اب ان کے بارے میں یہ کہا جانا کہ وہ ذہنی پریشانی یا اضطراب کا شکار ہیں، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور انہیں دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت ہے، یہ ان کی شخصیت کے بالکل برخلاف ہے۔ ہم انتہائی فکر مند ہیں کیونکہ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔‘
جو کچھ ہورہا ہے وہ عمران خان کی فیملی کے لیے بہت دردناک ہے ۔عمران خان دنیا کے لیے ہمہ وقت کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک اور پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر ایک غیر معمولی قائد کے طور پر جانے جاتےہیں، جتنا ٹارچر جیل کی کوٹھڑی میں عمران خان برداشت کررہے ہیں ،وہ سب ان خاندان کے لیے اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے ، کیونکہ وہ تو اپنے لمحہ بہ لمحہ کے حالات سے واقف ہیں، لیکن ان کی فیملی اور بیٹے ہر روز کسی برے خدشے سے ڈرتے رہتے ہیں مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے بیٹوں کی ہر صبح اپنے والد کی فکر میں ہوتی ہے اور ہر رات انہی کا خیال دل میں لیے سوتے ہیں۔ یہ پورا خاندان ہے جسے اذیت کا نشانہ بنایاجارہا ہے صرف عمران خان کو نہیں ۔
میں خان صاحب کی قید کے حالات کی تفصیلات پیش کرنا چاہتا ہوں: انہیں مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں دن کے 23گھنٹے انہیں ایک انتہائی تنگ سیل میں بند رکھا جاتا ہے اور کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ ان کی کوٹھڑی کا سائز بمشکل (7x7)فٹ ہے ۔ وہاں نہ کوئی کھڑکی ہے ، نہ قدر تی ہوا یا روشنی کا گزر۔ شدید گرمی اور سردی کے موسم میں وہاں کے حالات ناقابل برداشت ہو جاتے ہیں بشمول شدید حبس اور کیڑے مکوڑوں کے ۔ ٹوائلٹ کے گرد چھوٹی سی دیوار ہے جس کی کوئی چھت یا درواز نہیں ۔ اور 24گھنٹے کیمروں کے زریعے ان کی پرائیویسی کوپامال کیاجاتا ہے ۔ انہیں مذہبی اور سماجی حقوق سے محروم رکھا گیا ، یہاں تک کہ باجماعت نماز یا عید کی نماز میں شرکت کی اجازت بھی نہیں دی جاتی ۔ وکلا اور خاندانی ملاقاتوں پر غیر قانونی پابندیاں عائد ہیں جس کی وجہ سےان کا قانونی دفاع شدید متاثر ہو رہا ہے ۔ جیل کے اندر بند کمرے میں کینگرو عدالتیں لگا کر انہیں قانونی حقوق سے محروم کیا گیا طبی غفلت کے باعث ان کی دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے ۔ ہسپتال کے نام پر پمز لے جا کر چند گھنٹوں میں ڈرامہ رچا کر واپس جیل بھیج دیا گیا، انہیں مسلسل نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہ تمام حالات نیلسن منڈیلا قواعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر اور پاکستان کے اپنے آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں ، انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ جینسر کی گفتگو
Is it true @Jemima_Khan ? State Minister claims that either Qasim & Suleman have changed their numbers or they don’t want to talk to their incarcerated father
دیکھتے ہیں کہانی میں کون کون سے کردار ہیں۔ کس نے کیا کردار ادا کیا اور کس کو کیسے فائدا ہوا۔ بس ایک دو پرانی فائلیں کھنگالنے کی دیر ہے۔
کچھ تشنہ سوال ہیں، جواب متعلقہ افراد سے مانگے ہیں۔ جواب مشکل سے ہی ملیں گے مگر کوشش کر دیکھتے ہیں ل۔
حلوائی کی دکان پر دادا جی کی فاتحہ
کردار فرضی، مگر دکان کی کہانی حقیقی ہے۔
کیا کبھی ایسا ہوا کہ قومی اثاثہ بیچنے والے کو بھی معلوم ہو، خریدنے والے کو بھی، مگر اصل مالکان بے خبر رہیں؟ اور دکان کی قیمت میں دکان ہی کا سرمایہ کام آ جائے؟
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/YotmOAiotj
#story #satire #privatisation #onceuponatime @AmirMateen2@QuatrinaHosain@saqibbashir156
چند منٹ قبل لاہور کے میو ہسپتال میں اشتیاق خان صاحب کی عیادت کی ہے۔ صدر لاہور میاں اکرم عثمان میرے ہمراہ تھے۔ اشتیاق خان صاحب گفتگو کے قابل ہیں پر صورت حال تشویش ناک ہے۔ ایک پرامن تقریب میں شامل ایک شہری کیوں پولیس کے دھاوے کے بعد اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے؟ اللہ تعالیٰ سے رحم و کرم کی دعا ہے۔ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ نون غنوں کے پاس بیچنے کے لیے اپنی کارکردگی ہو وہ تو ہے نہیں کیونکہ یہ کرپٹ اور دھتکارے ہوئے لوگوں کا ٹولا ہے اس لیے وہ گھوم پھر کر 9 مئی کے پچھواڑے میں گُھس جاتے ہیں
یہ تو پاکستان میں ہونیوالے فروری 2024 کے الیکشن والی صورتحال بن گئی ہے۔۔۔جو الیکشن ہارے وہ حکومتیں لے اُڑے اور جو جیت گئے وہ منہ تکتے رہ گئے۔۔۔۔
خیر کشمیر کے الیکشن میں تو جو جیتنے کا دعویٰ کر رہے ہیں انکی جیت پر بھی سوالیہ نشان ہیں۔۔۔کسی کو یقین نہیں اۤتا تو ن لیگ کی اتحادی پیپلزپارٹی سے پوچھ لیں
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
This is extremely disturbing
Fire breaking out is one thing, not having safety arrangements is unforgivable
My heart goes out to the families of the babies.
Who will be held responsible?
What action will be taken ?
Accountability must take place
#pimsincident
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے 16 ستمبر کی وہسے ہی تاریخ ہے اسی دن توہین عدالت بھی سن لیں گے اسکی فوری سماعت کی تاریخ اسلیے نہیں دی جاسکتی کیونکہ پہلے بھی 94 بار ہماری توہین ہوچکی ہے اس درخواست کی باری اس کے نمبر پر آئے گی۔ جج 30 لاکھ تنخواہ لے رہے ہیں وہ اپنی توہین کے فیصلے بھی نہیں کرسکتے؟ ان 94 توہین عدالت کے کیسز پر انصاف کیا جاتا تو شوباز شریف جیسے اردلی کی جرات نہ ہوتی کہ کبھی توہین بھی کرتا۔ لیکن بہرحال سپریم کورٹ کو خود اپنی عزت کا لحاظ نہیں ہے تو کوئی کیوں توہین کرنے سے ڈرے گا؟؟