یہ بھائی ایبٹ آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 3 سال سے فالج کے باعث ان کے جسم کا ایک حصہ کام نہیں کر رہا، جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے سے مکمل طور پر قاصر ہیں۔
ان کے سر پر 3 ننھے بچوں کی ذمہ داری ہے، اور کوئی بھائی یا سہارا بھی موجود نہیں جو ان کا ہاتھ تھام سکے۔
ان کے پاس ایک پرانی ویل چیئر تھی جو اب ٹوٹ چکی ہے، اور اب ان کے لیے نئی ویل چیئر اور راشن کا بندوبست نہایت ضروری ہو چکا ہے۔
ضروری تعاون 25,000 روپے
یہ رقم ان کی زندگی کو آسان بنانے اور ان کے بچوں کے لیے سہارا بن سکتی ہے۔
آئیں، مل کر اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے زندگی بدل سکتی ہے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر اس دل تک پہنچے جو مدد کر سکتا ہے۔
حیاء میڈیا کے نشانے پر ہے۔ بے حیائی کو خوب پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ اس کو ہمیں روکنا ہو گا اس سے پہلے کہ سب کچھ تباہ وبرباد ہو جائے۔ حکومت، ریاست، عدالت اور سیاست میڈیا کے ڈر اور خوف سے باہر نکلیں اور اپنی نسلوں کے لیے اپنی آخرت کے لیے بے حیائی کے سیلاب کے آگے بند باندھیں۔