ارشد ملک کی ویڈیو بھی ریلیز کر ڈالی۔
جج ثاقب نثار کی آڈیو بھی ریلیز کی۔
ہمارے پاس اور بھی بہت ساری ویڈیوز اور آڈیوز ہیں یہ بھی کہہ ڈالا۔
پھر کہتی ہے مجھے گندے کھیل سے باز رکھو 😂
بوجھو تو جانو، کون؟🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war
وزیراعظم کو نکالنے کے لیے عدالت رات 12 بجے۔ وزیر اعلی کا حلف دلوانے کے لئے عدالت ایک دن میں 3 مرتبہ صبح 11 بجے دوپہر 2بجے اور شام 4 بجے اور آرٹیکل 63 کا فیصلہ عید کے باد۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور