یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ظلم اور جبر کا نشانہ بنا کر ان کی اکثریت کو ڈیجیٹل دہشت گرد قرار دیا گیا مگر وقت نے ثابت کیا کہ وہ کل بھی محب وطن تھے اور آج بھی محب وطن ہیں۔
پاکستانیوں سے زیادہ خوش تو مصر یمن آئزربائیجان ترکی قطر سعودی ہو رہے ہیں۔
اس وقت پاکستان کی فتح پر سارے عرب کی عوام بے حد خوش ہے۔ اس کا مطلب کہ یہ خود بھی بھارت کو پسند نہیں کرتے۔
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب ملک کو ضرورت پڑی تو قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی اور جب قوم حقوق مانگنے نکلے تو رات کے اندھیرے میں فوج نے سر پر نشانے باندھ کر نہتے لوگوں کو شہید کیا نماز پڑھتے نمازی کو کنٹینر سے گرایا گیا ۔
عینی شاہدین کی گواہی
نومئی کا ایک منہ بولتا ثبوت جب لوگ خود بول بول کر گواہی دے رہے تھے
کہ ہماری پرامن احتجاجوں میں اپنے کارندے گھسائے گئے تاکہ وہ انتشار پھیلائیں