ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ.
https://t.co/h0aMcL6ZEE
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
یہ مظفر آباد آزاد کشمیر کے آج صبح کے مناظر ہیں جہاں عوام حقوق کیلئے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے اور انکے حقوق سلب کرنے والے سیکیورٹی ادارے شیلنگ اور گولیاں برسا رہے ہیں ،
#نوٹ دنیا میں کسی بھی ملک کے پاس ایسی فوج نہی ہے جس نے ملک کے چپے چپے میں آگ لگا رکھی ہو
دل ڈرتا ہے ، زبان میں لغزش ہے ، ہاتھ کانپتے ہیں ، فوج اب زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عمران خان کو ختم کردے۔ فوج نے بہت سے ایسے کام کیے جنکی توقع نہ تھی ، امید نہ تھی۔ اس ایک کے علاوہ وہ کونسی انہونی ہے جو رہتی ہے؟
یہ کہنا بھی مشکل ، یہ سوچنا اور تصور کرنا بھی مشکل۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم جیسے کئی ہزاروں کی دنیا اس ایک آدمی کے گرد گھومتی ہیں۔ تصویریں اسکی ، ذکر اس کا ، مشکلات اسکے نام کی امیدیں اس کے نام کی۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو اسکے نام پر جیتے ہیں اس کے نام پر مرتے ہیں۔
لیکن اگر یہ فوج کر بھی گزرے پھر کیا ہوجائے گا ؟ کیا فوج کو پڑنے والے جوتوں میں کمی آجائے گی؟ کیا فوج اچانک سے معاشی انقلاب برپا کردے گی؟ کیا ملک میں دولت برسنے لگے گی؟ ہر مسئلے کی جڑ فوج ہے ، ہر جگہ بدامنی فوج پھیلا رہی ہے ، ذلت اور نفرت کا شکار فوج ہے۔ اس انہونی سے تو ان سب کو ضربیں لگیں گی۔
یہ سب کہنے سے فوج کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور آپ میں سے اکثریت کی دل آزاری ہوگی۔ لیکن صورت کوئی بھی ہو فوج کی بربادی اب فوج کا مقدر ہے۔ پچھلے چار سال سے ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
عسکری دلے کا یہ کلپ بہت جگہ دیکھ چکا ہوں اس جیسے تمام بہن یکوں کی ویڈیو مت شیئر کیا کریں انکی عسکری صحافت کا کل دارومدار عمران کے ل کے گرد گھومتا ہے یہ ایسے ویلاگ بنا کر عوام کو رام کرنے کی کوشش کرتے ہیں